Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تجزیاتی رپورٹ
مودی کی 8 جون کو ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی، نئی تاریخ سامنے آگئی
نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی 8 جون کو بطور وزیراعظم ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی ہو گئی۔
گزشتہ روز بھارتی میڈیا کے ذریعے یہ اطلاع سامنے آئی تھی کہ عام انتخابات میں بی جے پی کے 24 جماعتی اتحاد این ڈے اے کی…
گزشتہ مہینہ انسانی تاریخ کا گرم ترین اپریل قرار
برسلز(نیوزڈیسک)درجہ حرارت میں اضافے سے بننے والے ریکارڈز کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ مہینے کو انسانی تاریخ کا گرم ترین اپریل قرار دیا گیا ہے۔
یورپی یونین کی موسمیاتی تبدیلی کی نگرانی کرنے والے ادارےکی رپورٹ کے مطابق یہ مسلسل 11 واں مہینہ…
وزیرِ اعلیٰ کے پی چڑھائی کریں گے تو قانون کے مطابق عمل ہو گا، فیصل کریم
پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی اگر چڑھائی کریں گے تو ان کے ساتھ قانون کے مطابق عمل ہو گا۔
فیصل کریم کنڈی نے مزارِ قائد پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔
اس کے بعد…
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ترکیہ کے وزیر خارجہ کی ملاقات
بنجول(نیوزڈیسک)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گیمبیا کے شہر بنجول میں 15ویں او آئی سی اسلامی سربراہی کانفرنس کے موقع پر ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ نے اقتصادی، تجارتی اور…
ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان(نیوزڈیسک)سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، اس دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو دہشت گرد مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نے…
خیبرپختونخوا حکومت کی شاہ خرچیوں کی ایک اور سمری سامنے آگئی
پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخواحکومت کی شاہ خرچیوں کی ایک اورسمری سامنےآگئی۔
نجی ٹی وی نے بتاکہ دستاویز کےمطابق پابندی کے باوجود وزراء کی تنخواہوں، مراعات اور الاؤنس بل میں ترمیم کرکےاضافہ کیا جائے گا، بل کی سمری تیار کرکے ترمیم کے…
پنجاب میں 5 جون سے پلاسٹک تھیلوں پر پابندی کا اعلان
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب بھر میں 5 جون سے پلاسٹک تھیلوں کے استعمال پر پابندی کا اعلان کردیا گیا۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ پلاسٹک تھیلوں پر پابندی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب نے منظوری دے دی…
مسلمانوں کا بائیکاٹ،وائٹ ہائوس میں افطار ڈنر منسوخ
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی مسلم رہنمائوں کی جانب سے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد وائٹ ہائوس نے افطار ڈنر منسوخ کردیا۔
عرب ٹی وی کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر وائٹ ہاس ذرائع نے بتایا کہ مسلم رہنماں کی جانب سے افطار ڈنر کے بائیکاٹ کے بعد…
سونے کی قیمت میں معمولی کمی،500روپے سستا ہوگیا
کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 37 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔
جیولرز…
تہران کا آزادی اسکوائر پاکستان اور ایران کے پرچموں سے منور
تہران(نیوزڈیسک)ملک بھر میں 84واں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایاگیا، اس موقع پر تہران کے آزادی اسکوائر کو پاکستان اور ایران کے پرچموں سے منور کردیا گیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی پلیٹ فارم ایکس پر ایران کے سفارت خانے…
سوئی ناردرن اور سدرن کیلئے ایل این جی مہنگی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے لیے ایل این جی مہنگی کردی۔
ایل این جی کی قیمت میں 0.32 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کردیا گیا ہے اور اس حوالے سے اوگرا نے مارچ کے لیے ایل…
ممکن ہے ہمیں اسلام آباد میںجلسے کی اجازت نہ ملے،شیرافضل مروت
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ممکن ہے کہ ہمیں جلسے کی اجازت نہ ملے لیکن ہم ہائی کورٹ دوبارہ آئیں گے۔
یہ بات پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی…