Browsing Category

تازہ ترین

نواز شریف نے بھی اندرون لاہور بسنت منائی، ڈور اورگڈا بھی پکڑا

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے لاہور میں بسنت کی خوشیوں میں حصہ لیا۔ نواز شریف اندورن لاہور مستی گیٹ کے قریب سلطان ٹیپو بلڈنگ میں واقع اپنے ایک دوست کے گھر پہنچے، جہاں انہوں نے چھت پر بیٹھ کر اڑتی ہوئی پتنگوں کا نظارہ…

کراچی؛ تھیلیسمیا کے علاج کیلئے جدید جینیاتی ٹیکنالوجی پر تحقیق آخری مراحل میں داخل

پاکستان میں تھیلیسمیا اور سکل سیل انیمیا کے علاج کا دائرہ جلد صرف محفوظ انتقالِ خون تک محدود نہیں رہے گا، کیونکہ آغا خان یونیورسٹی اسپتال میں جدید جینیاتی ٹیکنالوجی کرسپر کیس-9 پر تحقیق آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ تحقیق کی تکمیل کے…

دنیا کی سب سے تیز ترین لفٹ کہاں ہے؟

اگر کسی عمارت میں سیڑھیوں کے ساتھ لفٹ بھی موجود ہو تو لوگ وقت کی بچت اور تھکن سے بچنے کے لیے عموماً لفٹ کا استعمال کرتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی تیز ترین لفٹ کہاں واقع ہے۔ دنیا کی سب سے تیز رفتار لفٹ چین کے شہر گوانگزو میں…

کراچی: میٹرک امتحانات کے لیے نیا گریڈنگ سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

کراچی میں میٹرک امتحانات کے لیے نیا گریڈنگ سسٹم نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ عمران خان کی ذاتی معالجین سے علاج معالجہ کی درخواست مسترد بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی نے نیا گریڈنگ سسٹم جاری کر دیا ہے، جس کا اطلاق رواں برس جماعت…

چینی زرعی ماہرین کا یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کا دورہ

ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمت عملی کے نتیجے میں پاکستان عالمی شراکت داری کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ چینی زرعی ماہرین اور صنعتی رہنماؤں نے یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کا دورہ کیا، جہاں فارم ویلیو چین میں کاروباری تعاون اور…

ایک سال مکمل ہونے کے بعد متنازع پیکا ایکٹ میں ترمیم درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

چھ فروری 2025 کو متنازع پیکا ایکٹ میں ترمیم کو چیلنج کرنے کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف صحافتی تنظیموں کی درخواستیں نو فروری کو سماعت کے لیے مقرر ہیں۔ خیبرپختونخوا حکومت کا پولیس ایکٹ فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے…

اقوام متحدہ کی اسلام آباد میں خودکش حملے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد کی مسجد و امام بارگاہ میں خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے شہریوں اور عبادت گاہوں پر حملے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے…

عمران خان کی ذاتی معالجین سے علاج معالجہ کی درخواست مسترد

انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی ذاتی معالجین سے علاج معالجہ کی درخواست مسترد کر دی۔ راولپنڈی میں عمران خان کی ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کی درخواست پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج…

خیبرپختونخوا حکومت کا پولیس ایکٹ فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور ہائی کورٹ کے پولیس ایکٹ سے متعلق فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ پولیس ایکٹ کو کالعدم قرار دینا آئین پاکستان کے دیباچے کی خلاف ورزی ہے، فیصلہ…

سود کی ادائیگی پراخراجات دفاع اور ترقیاتی اخراجات کے مجموعے کے دگنے سے بھی زیادہ

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے نصف میں قرضوں پر سود کی ادائیگی کے اخراجات دفاع اور ترقیاتی بجٹ سے کہیں زیادہ رہے، جس کے باعث آئی ایم ایف پروگرام کی سخت شرائط کے تحت ملکی معیشت شدید دباؤ کا شکار ہے۔ جمع شدہ سرکاری قرضوں پر سود کی…

امریکا کی پاکستان کے ریکوڈک منصوبے کیلئے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

امریکا نے پاکستان کے گیم چینجر ریکوڈک منصوبے کے لیے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ کی زیر صدارت اجلاس میں اہم معدنیات کی ترسیل کو محفوظ بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسرائیل کا…

سپارکو نے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا

اسلام آباد: سپارکو نے پاکستان کے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سپارکو نے خلا بازوں کے انتخاب کے دوسرے مرحلے کی کامیاب تکمیل پائی ہے۔ اسلام آباد دھماکے میں کتنا بارودی مواد…