Browsing Category
تازہ ترین
سائنسدانوں نے 3 منٹ میں ہڈی کو اسٹیل کی طرح جوڑنے والا جادوئی گلو تیار کرلیا
چین کے سائنس دانوں نے ایک نئی طبی ایجاد کے تحت ایسی گلو تیار کی ہے جو صرف تین منٹ میں ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے، جس کا نام بون دو رکھا گیا ہے۔
اس گلو کو مشرقی چین کے صوبے زی جیانگ میں موجود ایک اسپتال کے ماہرین نے تیار…
یوٹیوب میں پیسے کمانے کے خواہشمند صارفین کیلئے نئے ذرائع متعارف
ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے صارفین کے لیے کمانے کے نئے ذرائع متعارف کراتے ہوئے بتایا ہے کہ اب ویڈیوز میں خودکار انداز میں اشیا کے ٹیگ اور وقت کا تعین کیا جائے گا۔
جبکہ شارٹس ویڈیوز میں برانڈ لنک شامل کرنے کی سہولت بھی دی جا رہی…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو بحال کردیا
اسلام آبادہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کی اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں عہدے پر بحال کردیا۔
جسٹس آصف اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل ڈویژن بینچ نے چیئرمین پی ٹی اے کی جسٹس بابر ستار کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔
واضح رہے کہ اسلام…
توشہ خانہ ٹو کیس: 2 اہم گواہان کا بلغاری جیولری سیٹ کی قیمت کم لگانے کا اعتراف
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں دو اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے۔
توشہ خانہ ٹو کیس میں دو اہم گواہان میں سابق پرسنل سیکریٹری انعام اللہ شاہ اور پرائیویٹ اپریزر…
سعودیہ اور پاکستان، جارح کے مقابل ایک ہی صف میں، ہمیشہ اور ابد تک: سعودی وزیر دفاع
سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کے بعد اہم بیان جاری کیا ہے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز پاکستان اور سعودی عرب کے مابین ’اسٹریٹجک باہمی دفاعی…
الزارونی نویں سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کا آغاز آج سے، کراچی میں مختلف مقابلے منعقد ہوں گے
پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نویں الزارونی سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا ہے اور مقابلوں کا آغاز آج، جمعرات سے کراچی میں ہو رہا ہے۔ گیمز کا باقاعدہ افتتاح کل، جمعہ 19 ستمبر کو شام پانچ…
اللہ نے پاکستان کی عزت برقرار رکھی، ٹیم سے امید ہے اب پرفارم کرکے دکھائے گی: چیئرمین پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ اللہ نے پاکستان کی عزت برقرار رکھی اور ٹیم سے امید ہے کہ اب پرفارم کرکے دکھائے گی۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھاکہ کچھ دیر پہلے میچ ریفری نے…
وزیراعظم کی ’قصر یمامہ‘ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات جاری ہے۔ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر مصدق ملک موجود ہیں۔وزیرِ اعظم ولی عہد محمد…
صبا قمر کی شادی؟ مداحوں نے پیشگی مبارکباد دے دی!
معروف اداکارہ صبا قمر ایک بار پھر شادی کی خبروں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں، اور اس بار وجہ کچھ منفرد ہے۔
حال ہی میں صبا قمر اور عثمان مختار کے نئے ڈرامے کا ٹیزر ریلیز ہوا، جس کے بعد مداحوں نے مذاقاً پیشگوئی شروع کر دی کہ اب باری…
عدلیہ میں ججز ذاتی اختلافات رکھتے ہیں اور کھل کر سامنے آگئے ہیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدلیہ میں ججز ذاتی اختلافات رکھتے ہیں اور کھل کر سامنے آگئے ہیں۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کو مانا جاتا ہے، کسی بھی…
میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کی پاکستانی ٹیم منیجر اور کپتان سے معافی مانگنے کی ویڈیو جاری کردی گئی
ایشیا کپ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کی پاکستانی ٹیم کے منیجر اور کپتان سے معافی مانگنے کی ویڈیو جاری کردی گئی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق آئی سی سی کے متنازع میچ ریفری…
ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ کے خلاف بائیکاٹ کی مہم، پیمرا نے وضاحت جاری کردی
اردو زبان کے منفرد ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ کا پہلا ٹیزر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر شدید تنقید اور بائیکاٹ کی مہم شروع ہوگئی، جس پر صارفین نے پیمرا سے پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔
عوامی ردعمل کے بعد پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری…