Browsing Category

انٹرنیشنل

کپل شرما کی جان کو خطرہ، سیکیورٹی بڑھا دی گئی

ممبئی پولیس نے معروف کامیڈین کپل شرما کو لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے دھمکیاں ملنے اور کیفے پر حملوں کے بعد ان کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حال ہی میں کپل شرما کے کینیڈا میں واقع کیفے…

سرکاری خرچ پر حج پر بھیجے جانے والے افسران کا ریکارڈ طلب!

اسلام آباد: پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے سرکاری خرچ پر حج پر بھیجے جانے والے افسران کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین جنید اکبر کی زیر صدارت پی اے سی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں انہوں نے استفسار…

پرتگال میں جائیدادیں خریدنے والے افسران کی فہرست طلب

اسلام آباد: پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے پرتگال میں بیوروکریٹس کی جائیدادوں کے انکشاف پر نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کی فہرست طلب کر لی ہے۔ چیئرمین جنید اکبر کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں کمیٹی نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن…

پاک امریکا بڑھتی قربت سے بھارت کو بڑا دھچکا، فنانشل ٹائمز کی اہم رپورٹ منظر عام پر

اسلام آباد: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مدبرانہ حکمت عملی کے باعث پاکستان اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی قربت نے بھارت کو گہری تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات میں تیزی سے بہتری آ رہی ہے،…

خاتون سے زیادتی کا الزام، بھارتی کرکٹر پر پابندی لگادی گئی

بھارتی فاسٹ بولر یش دیال پر خاتون سے زیادتی کے الزامات کے باعث ان پر لیگ کھیلنے کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یش دیال کو اتر پردیش ٹی ٹوئنٹی لیگ کے تیسرے ایڈیشن سے باہر کر دیا گیا ہے، جہاں وہ گورکھپور لائنز کی…

ایرانی خاتون پر 11 شوہروں کے قتل کا الزام، عدالت میں پیشی

استغاثہ کا کہنا ہے کہ کلثوم اکبری پر الزامات ہیں کہ انہوں نے 2000 سے 2022 کے درمیان 22 برسوں کے دوران عمر رسیدہ شوہروں کو ذیابیطس اور جنسی قوت بڑھانے والی ادویات کے مہلک امتزاج سے زہر دے کر قتل کیا۔ یہ کیس 2023 میں اس وقت منظرِ عام پر آیا…

معروف اداکارہ کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی، افسوسناک خبر

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہما قریشی کے چچا زاد بھائی آصف قریشی کو دہلی میں ان کے گھر کے باہر قتل کر دیا گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ جمعرات کی رات دہلی کے نظام الدین علاقے میں پیش آیا، جہاں پارکنگ کے معمولی تنازع پر جھگڑا جان لیوا ثابت ہوا۔…

بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کا خواتین کی صحت کے لیے 2.5 ارب ڈالر امداد کا اعلان

بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے خواتین کی صحت کے لیے 2030 تک ڈیڑھ کھرب روپے (2.5 ارب ڈالر) کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ بل گیٹس نے کہا کہ خواتین کی صحت میں بہتری سے صحت مند خاندان، مضبوط معیشت اور منصفانہ دنیا بنتی ہے، لیکن کئی اہم مسائل…

اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ نے غزہ شہر پر مکمل قبضے کی منظوری دے دی

اسرائیل کی سیکیورٹی کابینہ نے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی تجویز پر غزہ شہر کے مکمل قبضے کی منظوری دے دی، جو فلسطین کے شمالی حصے میں واقع ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق، نیتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

ٹرمپ نے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کر دیا ہے، جس کے بعد بھارت پر مجموعی امریکی ٹیرف 50 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ یہ اضافی ٹیرف بھارت کی جانب سے روس سے تیل کی خریداری پر عائد کیا گیا ہے۔ ٹرمپ کے نئے ایگزیکٹو آرڈر کے بعد…

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی ویزا لینے کیلئے ایک اور شرط رکھ دی

واشنگٹن: امریکا نے ویزا حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے نیا فیصلہ متعارف کرا دیا ہے۔ امریکی حکام نے ویزا کے حصول کے لیے ایک پائلٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت بعض ممالک کے شہریوں کو امریکا جانے کے لیے 15 ہزار ڈالرز…

پیرس میں50 سال سے اخبار بیچنے والے پاکستانی کے لیے اعلیٰ ایوارڈ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں نصف صدی سے اخبارات فروخت کرنے والے پاکستانی شہری علی اکبر کو فرانسیسی حکومت کی جانب سے اعلیٰ سول اعزاز سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ علی اکبر کا تعلق راولپنڈی سے ہے اور وہ 1973 سے پیرس کے مشہور علاقے لیٹن…