Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
زلزلے کے زور دار جھٹکے، شدت 7.7 ریکارڈ، افراتفری مچ گئی
میانمارمیں زلزلے کے زور دار جھٹکےمحسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی۔
عالمی میڈیا کے مطابق میانمار میں سات اعشاریہ 7 اور6 اعشاریہ چار کے دو زلزلے جن کی گہرائی 16 کلومیٹر تھی،زلزلے سے کئی عمارتوں کو…
امریکی محکمہ صحت کا 10 ہزار مستقل ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ
امریکی محکمہ صحت نے اپنے 10 ہزار مستقل ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب محکمہ صحت کے 10 ہزار ملازمین پہلے ہی رضاکارانہ طور پر مستعفی ہو چکے ہیں، یوں نئی برطرفیوں کے بعد محکمے کے…
امریکی پابندیوں کو تسلیم نہیں کرتے ، ترجمان چینی وزارت خارجہ
چین نے امریکا کی طرف سے غیر قانونی یکطرفہ پابندیاں کی مذمت۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ کا کہنا ہے چین چینی کاروباری اداروں کے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔ ہم امریکی پابندیوں کو تسلیم نہیں کرتے۔ ہم ایرانی…
کھلبلی مچ گئی، سی آئی اے ہیڈ کوارٹر میں گھسنے کی کوشش ، مسلح شخص گرفتار
امریکا میں سی آئی اے ہیڈ کوارٹر کے سامنے مسلح شخص کی اطلاع پرکھلبلی مچ گئی، پولیس نے سی آئی اے ہیڈاکوارٹر کو گھیرے میں لے کر اطراف کی سڑکیں بند کردیں، گھنٹوں کے مذاکرات کے بعد مسلح شخص نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔
عالمی میڈیا کے…
امریکا میں موجود گرین کارڈ ہولڈرز کیلئے بری خبر
امریکا میں موجود گرین کارڈ ہولڈرز کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے گرین کارڈ ہولڈرز کو امریکا میں مستقل رہائش کا حق حاصل نہیں۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ…
مقبول ترین ہسپتال میں1500کروڑ روپے کا فراڈ منظر عام پر، تہلکہ مچ گیا
بالی ووڈ کے فلمی ستاروں میں مشہور ممبئی کے بلندوبالا لیلاوتی اسپتال سے وابستہ لالچ وہوس کی ڈرامائی داستان منظرعام پر آگئی جس سے بھارتی میڈیکل شعبے کی دنیا بھر میں بدنامی ہو رہی ہے۔ اسی میں کچھ عرصہ قبل زخمی اداکار سیف علی خان کا علاج ہوا…
مسجد الحرام میں زائرین کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم
رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں زائرین کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا تعداد ڈھائی کروڑ سے بھی تجاوز کر گئی۔پورے سال (علاوہ حج سیزن) رمضان المبارک میں دنیا بھر سے زائرین عمرہ کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوتا ہے تاہم اس سال…
انا للہ و انا الیہ راجعون ،سعودی شاہی خاندان کی اہم شخصیت کا انتقال
سعودی عرب کی شہزادی نورہ بنت بندر قضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ مسجد الحرام میں ادا کی گئی۔
سعودی ایوان شاہی کے جاری بیان کے مطابق شہزادی نورہ بنت بند بن محمد آل عبدالرحمان آل سعودی مختصر علالت کے بعد جمعرات کے روز…
عید پر ہونیوالی چھٹیوں سے متعلق اہم خبر آگئی
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ چاند کی رویت کے حساب سے یو اے ای کے رہنے والوں کو عید الفطر پر 4 سے 5 چھٹیاں مل سکتی ہیں۔ ان چھٹیوں میں ہفتہ وار تعطیلات بھی شامل ہیں۔
متحدہ عرب امارات کی چاند دیکھنے والی کمیٹی کا…
کینیڈا کا جوابی وار،امریکا پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
کینیڈا نے امریکا پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی مصنوعات پر 29 ارب کینیڈین ڈالر سے زائد ٹیکس عائد کیا جائےگا۔رپورٹ کے مطابق ٹیرف امریکا کی جانب سے عائد کیے گئے ٹیرف کے بدلے عائد کیا گیا…
امریکا کا کئی ممالک میں سفارتی مشنز بند کرنے کا منصوبہ
امریکی محکمہ خارجہ نے کئی ممالک میں سفارتی مشنز بند کرنے کا منصوبہ بنالیا۔
خبر رساں اداروں کے مطابق محکمہ خارجہ نے مختلف ممالک میں تعینات کئی مقامی ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ بھی بنا لیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق موسم گرما تک!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکہ کے ساتھ ہر طرح کی جنگ کیلئے تیار ہیں، چین کا اعلان
چین نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ "کسی بھی قسم کی جنگ" کے لیے مکمل تیار ہے۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین پر مزید تجارتی محصولات عائد کیے گئے ہیں۔
دنیا کی دو بڑی معیشتیں تجارتی جنگ کے دہانے پر پہنچ!-->!-->!-->…