sui northern 1
Browsing Category

صحت

سردیوں میں مولی کھانا کیوں فائدہ مند ہے؟

سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مولی کی مانگ بڑھ جاتی ہے، اور اسے روزمرہ غذا میں شامل کرنا اس موسم میں صحت مند رہنے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔ امریکی تحقیقی ادارے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (NIH) کی ایک رپورٹ کے مطابق، مولی کے باقاعدہ استعمال سے خون…

پنجاب حکومت کا عارضی بنیادوں پر طبی ماہرین بھرتی کرنے کا فیصلہ

لاہور میں پنجاب حکومت نے عارضی بنیادوں پر طبی ماہرین کی بھرتی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ہر ڈس آنر چیک فوجداری جرم نہیں ہوتا جب تک بدنیتی ثابت نہ ہو، لاہور ہائیکورٹ صوبائی اسمبلی نے لوکم ہائرنگ ایکٹ 2025 منظور کر لیا ہے، جس کے تحت عارضی…

صبح، دوپہر اور رات کے کھانے کے اوقات آپ کی صحت پر کیا اثرات مرتب کرتے ہیں؟

مصروف طرزِ زندگی میں متوازن غذاؤں کا انتخاب اکثر مشکل ہوتا ہے۔ بہت سے لوگ دن بھر صحت بخش کھانے نہیں کھا پاتے یا رات کے وقت زیادہ کھانے کو ترجیح دیتے ہیں، لیکن طبی ماہرین کے مطابق کھانے کا وقت بھی غذا کے انتخاب جتنا ہی اہم ہے۔ تحقیقی رپورٹس…

امراض قلب بشمول ہارٹ اٹیک اور فالج سے تحفظ کا مزیدار آسان نسخہ

ایک حالیہ امریکی تحقیق کے مطابق اگر آپ امراضِ قلب، فالج یا ہارٹ اٹیک سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنی خوراک میں گریوں کو شامل کرنا ایک مزیدار اور مؤثر طریقہ ہو سکتا ہے۔ لوما لنڈا یونیورسٹی میں ہونے والی اس تحقیق میں 80 ہزار سے زائد افراد کے غذائی…

ایڑی کی تکلیف سے نجات دلانے میں مددگار آسان طریقے

دنیا بھر میں کروڑوں افراد ایڑی کے درد میں مبتلا ہیں، جو پیروں کے عام ترین مسائل میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ اس تکلیف کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں، جیسے کیلشیئم کا اجتماع یا ورم میں اضافہ۔ بعض صورتوں میں ایڑی کے درد کے ساتھ سوجن اور ہڈیوں کی…

ہارٹ اٹیک یا فالج سے ہمیشہ محفوظ رہنا چاہتے ہیں؟ تو یہ عادت آج ہی زندگی کا حصہ بنالیں

اگر آپ فالج یا دل کے دورے جیسے جان لیوا امراض سے ہمیشہ کے لیے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو روزانہ محض 10 سے 15 منٹ کی چہل قدمی آپ کے لیے معجزہ ثابت ہوسکتی ہے۔ آسٹریلیا کی سڈنی یونیورسٹی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق کے مطابق روزانہ تھوڑا زیادہ…

پاکستان نے جِلدی مرض فنگل انفیکشن کی دوا بنالی

پاکستان میں پہلی بار فنگل انفیکشن کے علاج کے لیے نئی دوا تیار کر لی گئی ہے۔ جلدی امراض کے ماہر ڈاکٹر شمائل ضیاء کے مطابق سرد موسم میں جلدی بیماریوں میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے جس کی بنیادی وجہ خشک موسم ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فنگل انفیکشن کے…

ذیابیطس جیسے دائمی مرض سے محفوظ رکھنے میں مددگار آسان عادات

اگر آپ ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے دائمی مرض سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو یہ کوئی مشکل کام نہیں۔ صرف مخصوص غذاؤں کو معمول بنانا اور اعتدال میں جسمانی سرگرمیاں جاری رکھنا ہی کافی ہے۔ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے۔ جرنل *Annals of Internal…

دل کی اچھی صحت کیلئے کتنی رفتار سے چہل قدمی کرنا چاہیے؟

چہل قدمی ایک ایسی آسان اور سستی ورزش ہے جس کے لیے کسی خاص سامان یا اخراجات کی ضرورت نہیں ہوتی۔ صرف ایک آرام دہ جوتے یا چپل پہن کر روزانہ چہل قدمی کی جائے تو جسم کو فعال رکھنے اور مجموعی صحت بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔ یہ ایک ایروبک یا…

کراچی میں بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی مہم کا انعقاد، وزیر صحت کا بروقت تشخیص پر زور

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر سال تقریباً ڈیڑھ لاکھ خواتین چھاتی کے سرطان کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں، حالانکہ ان کی زندگیاں بروقت تشخیص اور علاج کے ذریعے بچائی جا سکتی ہیں۔ میمن میڈیکل انسٹیٹیوٹ…

کولیسٹرول کیسے کنٹرول کریں؟ ماہرین کا آسان نسخہ سامنے آگیا

متوازن غذا کا استعمال دل کی صحت کے لیے نہایت مفید ثابت ہوتا ہے اور خون میں موجود خراب کولیسٹرول کی سطح کو نمایاں حد تک کم کرتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق دنیا بھر میں دل کی بیماریوں کی ایک بڑی وجہ بلند کولیسٹرول ہے، تاہم روزمرہ خوراک میں…

ناشتہ نہ کرنے کی عادت آپ کو ان امراض کا شکار بناسکتی ہے

ناشتہ دن کی سب سے اہم غذا سمجھا جاتا ہے، مگر نئی تحقیق کے مطابق اسے چھوڑنے کی عادت کئی خطرناک بیماریوں کا باعث بن سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق ناشتہ نہ کرنے والے افراد میں میٹابولک سینڈروم کے خطرات نمایاں طور پر بڑھ جاتے ہیں، جو کہ ہائی بلڈ…