Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تجارت
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئی تاریخی سطح کو چھو لیا
اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں ٹریڈنگ کے دوران 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 941 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے ساتھ 142,994 پوائنٹس کی تاریخی سطح پر پہنچ…
ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں آج نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
فی تولہ سونا 6 ہزار 100 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 59 ہزار روپے کا ہو گیا ہے، جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 229…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں: حکومت پھر عوام سے ہاتھ کر گئی
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافہ کر کے عوام کو مکمل ریلیف دینے سے گریز کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بوجھ ڈال دیا ہے۔ پیٹرولیم لیوی میں اضافے کے باعث پیٹرول اور…
ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید کمی، نئی قیمت کتنی ہوگئی؟
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 100 روپےکمی ہوئی ہے جس کے بعد سونےکی نئی قیمت 3لاکھ52 ہزار 900 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکی قیمت 86 روپے کم ہوکر 3لاکھ2 ہزار 555 روپے…
سٹیٹ بنک کا شرح سود کو برقرار رکھنے کا اعلان مایوس کن, بدترین پالیسیوں کا آئینہ دار, زاھد اقبال…
سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی زاھد اقبال چوھدری نے کہا ھے کہ اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے 30 جولائی کو اپنی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں شرح سود کو برقرار رکھنے کا انتہائی غیر منصفانہ اور ملکی معیشت کے لئے نقصان دہ فیصلہ کیا ھے جس پر پوری…
مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود کتنے فیصد رہے گی؟
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ معیشت میں بہتری کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں، اور حالیہ مہینوں میں معاشی…
حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی، چینی سے متعلق اہم فیصلہ
وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے چینی کے شعبے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے شوگر سیکٹر میں اپنی مداخلت ختم کرنے اور اسے مکمل طور پر ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر…
عوام کے لیے خوشخبری، پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 7 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 73 پیسے فی لیٹر سستا ہو سکتا ہے۔
دوسری جانب، مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 55 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے…
نیسلے اور اسرائیل: سچ کیا ہے؟
حالیہ برسوں میں، بالخصوص مسلم اکثریتی ممالک جیسے پاکستان میں، اکثر یہ سوال اٹھتا ہے کہ کیا نیسلے اسرائیلی کمپنی ہے یا اسرائیل کی مالی معاونت کرتی ہے؟ فلسطین پر اسرائیلی حملوں کے بعد یہ موضوع مزید حساس بن چکا ہے، اور بہت…
شرحِ سود میں کمی بزنس کمیونٹی کا متفقہ مطالبہ ہے، زاہد اقبال چوہدری
اسلام آباد: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کے سابق نائب صدر زاہد اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ بلند شرحِ سود ملک کی معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ میں سب سے بڑی رکاوٹ بن چکی ہے۔
میڈیا نمائندوں سے…
ایکسچینج ایسوسی ایشن کا ایکشن ، ڈالر کی قیمتیں گرنا شروع ہوگئیں
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن اور اعلیٰ حکام کے درمیان ہونے والی حالیہ میٹنگ کے بعد گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 290 روپے سے کم ہو کر 287.50…
کھانے کے تیل میں ناجائز منافع خوری کا بڑااسکینڈل بے نقاب
چینی اسکینڈل کی بازگشت ابھی تھمی نہیں تھی کہ کھانے کے تیل میں ایک اور بڑے مالیاتی اسکینڈل کا انکشاف سامنے آ گیا ہے۔
عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمتوں میں دسمبر 2024 سے اب تک 24 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، لیکن پاکستان میں اس کے برعکس کھانے کے…
