Browsing Category

کالمز

columns

جدید چینی اسلحہ نے دنیا کو حیران کر دیا

بائیس اپریل سے دس مئی دوہزار پچیس پاک بھارت کشیدگی اور اس کے نتیجے میں شروع ہونے والی جنگ میں جہاں پاکستان نے پوری دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے وہیں دنیا چین کی ٹیکنالوجی کی بھی متعرف ہو گئی ہے چین جو صرف دنیا میں اقتصادی طاقت…

پوپ فرانسس: امن، رواداری اور احترام انسانیت کا علمبردار

اپنے انقلابی خیالات، متواضع صفات اور مصلحانہ کردار کے سبب دنیا بھر میں مشہور، رومن کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس جن کا اصل نام خورخے ماریو برگولیو تھا، 88 برس کی عمر میں، طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ پوپ فرانسس رومن…

ٹیچر عثمان” ماحولیاتی تحفظ کے ہیرو۔۔

دنیا بھر میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات شدت سے محسوس کیے جا رہے ہیں۔ پاکستان اور بالخصوص آزاد کشمیر میں یہ اثرات زیادہ نمایاں ہیں، جہاں پانی کی قلت، زمینی کٹاؤ اور غیر متوازن بارشیں ایک بڑا چیلنج بن چکی ہیں۔ ایسے میں کچھ افراد اپنی محنت…

17 رمضان المبارک معرکہ بدر اسلام کی پہلی فتح

دنیا کو ہے پھر معرکہ روح و بدن پیش تہذیب نے پھر اپنے درندوں کو ھے ابھارا اللہ کو ہے پامردی مومن پہ بھروسہ ابلیس کو ھے یورپ کی مشینوں کا سہارا تاریخ اسلام میں جنگ بدر کو ایک فیصلہ کن موڑ کی حیثیت حاصل ہے۔ یہ جنگ 17…

پراپرٹی کی قیمتوں کا نیا فارمولا

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ میں ایک نئی ہلچل مچ گئی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نیا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس کے مطابق پراپرٹی کی قیمتوں کا تعین نئے اصولوں کے تحت کیا جائے گا۔ یہ قواعد بظاہر تو شفافیت کا تاثر دیتے ہیں، لیکن گہرائی میں جائیں…

رمضان المبارک اور چوھدری رحمت علی کا نعرہ انقلاب

سب سے پہلے چودھرری رحمت علی کا اپنا شعر ملاحظہ کیجئے کس قدر ان کے دل کے اندر انقلاب کا جذبہ موجود تھا ہوگا ایک دن بارگاہ حق میں باریاب میرا نعرہ انقلاب و انقلاب و انقلاب انگریزوں سے ازادی حاصل کرنے کے بعد بر صغیر کے تمام لوگ متحدہ…

20 فروری 1951 نقاش پاکستان چوہدری رحمت علی کی تدفین

اسی کو ناقدری عالم کا صلہ کہتے ہیں مر گئے ہم تو زمانے نے بہت یاد کیا خدا نے اج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو خیال جس کو اپنی حالت کے بدلنے کا چوہدری رحمت علی، جنہیں "پاکستان" کا نام تجویز کرنے اور تحریک پاکستان کی بنیاد…

یورپی سفارتی مشنز کے زیر نگرانی اسلام آباد میں بسا ایک خوبصورت یورپی گاؤں کا دورہ اور چند دلچسپ…

انسانی خوشی، آزادی، ترقی، تہذیب، اتحاد اور تنوع سے بھرپور سرزمین یورپ کے سفارتی مشنز کے زیر اہتمام اسلام آباد میں یورو ویلج کے نام سے ایک بھرپور ثقافتی پروگرام میں شرکت کا موقع ملا۔ میرا ذہن ہمیشہ انسانوں کے درمیان مشترکات ڈھونڈنے میں مصروف…

ٹرانس جینڈر گل چاہت: تضادات اور مشکلات سے بھری زندگی رکھنے والے مشہور ٹک ٹاکر کے پاکستان سے جرمنی…

جبر اور جہالت کے ماحول کا سب سے بڑا نقصان یہ ہوتا ہے کہ لوگوں کی زندگیوں میں تضادات جنم لے کر انہیں اصل حقائق سے بہت دور لے جاتے ہیں۔ لوگ سوچتے کچھ ہیں، کرتے کچھ ہیں، اندر سے ہوتے کچھ ہیں، باہر سے دکھاتے کچھ ہیں، پسند کچھ کرتے ہیں اور ظاہر…

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سوئی کا معاہدہ سوئی میں طے پاگیا

بلوچستان کی پسماندگی کا ذکر ہمیشہ ترقیاتی منصوبوں کی عدم تکمیل اور ناانصافیوں کے ساتھ جڑا رہا ہے، مگر گزشتہ روز سوئی میں ہونے والا پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے ساتھ معاہدہ اس تاریکی میں امید کی ایک کرن ثابت ہوسکتا ہے وزیر اعلیٰ…