Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بریکنگ نیوز
breaking news
ایران نے قطر میں امریکی اڈے پر 6 بیلسٹک میزائل فائر کردیے
ایران نے قطر میں امریکی ائیربیس پر بیلسٹک میزائل فائر کردیے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق قطر ی دارالاحکومت دوحہ میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہے۔
امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق ایران کی جانب سے قطر کی جانب 6 بیلسٹک…
امریکا نے ایران پر حملہ کیسے کیا؟، برطانوی اخبار تفصیلات سامنے لے آیا
امریکا نے ایران پر حملہ کیسے کیا؟، برطانوی اخبار تفصیلات سامنے لے آیا
واشنگٹن نے شام 7 بجے ایران پر حملے کا فیصلہ کیا، برطانوی اخبار
(نیوز ڈیسک)برطانوی اخبار نے امریکا کے ایران پر حملے سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکا…
تنخواہ دار طبقے کےلیے مزید ریلیف کا اعلان، 75 سال سے زائد پنشنرز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے تنخواہ دار طبقے کو مزید ریلیف دینے کا اعلان کردیا جبکہ 75 سال سے زائد عمرکے پنشنرز کسی بھی ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیدیا۔
قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے…
ایران نے مختلف ادوار میں کن بڑی طاقتوں کا مقابلہ کیا۔۔؟ اہم تاریخی تفصیلات جانیے
لاہور ( نیوز ڈیسک ) ایران نے مختلف ادوار میں کن بڑی طاقتوں کا مقابلہ کیا۔۔؟ اس حوالے سے اہم تاریخی تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔
ہزاروں سال پرانی تاریخ، ثقافت اور روایات رکھنے والی ایرانی قوم نے مختلف ادوار میں بڑی طاقتوں کا مقابلہ کیا جبکہ…
امریکی صدر ٹرمپ کا ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پرسوال کیا کہ رجیم چینج کی اصطلاح کا استعمال ویسے سیاسی طورپردرست نہیں لیکن اگر موجودہ ایرانی حکومت ایران…
پاکستان کی اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت
پاکستان کی اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت
پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، جو اسرائیل کے حملوں کے سلسلے کے بعد کیے گئے۔ ان حملوں پر…
اسرائیلی حملے میں حسن نصراللہ کے باڈی گارڈ ابوعلی خلیل شہید
حسن نصراللہ شہید کے قریبی محافظ و خصوصی مشیر ابو علی الخلیل اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران اسرائیل نے ایک بار پھر لبنان اور ایران کو نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ترک صدر سے اہم ملاقات، ایران کے دفاع کے حق کی حمایت کا اعادہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان سے اسحاق ڈار کی ملاقات 51ویں او آئی سی وزارئے خارجہ اجلاس کے موقع پر ہوئی جس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترک وزیر…
ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرےگا، میکرون کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو میں زور
پیرس: فرانسیسی صدر میکرون نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور یورپ اور ایران کے درمیان بات چیت میں تیزی پر زور دیا۔
فرانسیسی صدارتی دفتر کے مطابق ایرانی صدر نےگفتگو میں فرانسیسی صدر میکرون کا کہنا تھا کہ ایران کو…
اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ، قومی قیادت کا خراجِ عقیدت
اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ، قومی قیادت کا خراجِ عقیدت
(نیوز ڈیسک)محترمہ بینظیر بھٹو کی فکر اور جدوجہد آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے، صدرِ مملکت اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم اور جمہوریت کی…
پاکستان میں یکم محرم الحرام کب؟ چاند کے نظر آنے سے متعلق اہم پیشگوئی
پاکستان میں یکم محرم الحرام کب؟ چاند کے نظر آنے سے متعلق اہم پیشگوئی
(نیوز ڈیسک)پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آنے سے متعلق پیشگوئی سامنے آگئی، یوم عاشور کس دن ہونے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق محرم الحرام اسلامی کیلنڈر کا پہلا…
آج رواں سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات
آج رواں سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات
کراچی(نیوز ڈیسک)آج رواں سال 2025 کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی۔
ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ آج دن 13 گھنٹے 41 منٹ کا ہوگا، جب کہ رات 10 گھنٹے 19 منٹ کی ہوگی، یکم جولائی کے بعد دن…
