Browsing Category

بریکنگ نیوز

breaking news

بچوں کیخلاف جرائم میں ملوث لوگ سماج کے ناسور ہیں، جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث لوگ سماج کے ناسور ہیں اور انہیں جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ انسٹاگرام پر ایچ ڈی آر ویڈیوز کو بہتر بنانے کیلئے نئی سہولت متعارف وزیراعلیٰ مریم نواز نے بچوں کے جنسی…

اپوزیشن اتحاد کا آج سے آئین کی بحالی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان

اپوزیشن اتحاد نے آئین کی بحالی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آج پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک واک کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا کہ امن و امان کا قیام سکیورٹی اداروں اور حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن حکومت سارا دن…

پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی افواج کے ساتھ کھڑی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کلاچی، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور دتہ خیل، ضلع شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف دو مختلف…

چوہدری انوار الحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، راجہ فیصل ممتاز آزاد کشمیر کے وزیر اعظم منتخب

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی ہے اور راجہ فیصل ممتاز راٹھور نئے وزیر اعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ اسمبلی میں ہونے والے ووٹ میں انہیں 36 ووٹ ملے جبکہ مخالفت میں صرف 2 ووٹ ڈالے گئے۔ بنگلادیشی…

بنگلادیشی عدالت نے شیخ حسینہ کو انسانیت کیخلاف جرائم کا مجرم قرار دیدیا، سزائے موت کا حکم

بنگلا دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم کامجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ جسٹس محمد غلام مرتضیٰ کی سربراہی نے 3 رکنی ٹربیونل نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف دائر…

ملک میں 26 ویں اور 27 ویں ترمیم سے استحکام آیا ہے، طلال چودھری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ ملک میں آئینی ترامیم سے سیاسی استحکام آیا ہے اور پاکستان اس وقت انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ غیر قانونی امیگریشن کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ جنوبی کوریا؛ آن لائن…

بانی پی ٹی آئی نےاقتدار کے حصول کیلئے سیاست کے بجائے توہم پرستی کا راستہ اپنایا، دی اکانومسٹ

بین الاقوامی میگزین دی اکانومسٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے حوالے سے ایک تفصیلی مضمون شائع کیا ہے۔ میگزین کے مطابق عمران خان نے سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے توہم پرستی کا سہارا لیا۔ پاکستان میں رواں سال 53…

سینیٹ میں آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کے بل منظور

سینیٹ نے قومی اسمبلی سے منظور کردہ پاکستان آرمی ، ایئرفورس اور نیوی ترمیمی بلز کی منظوری دے دی۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل بھی منظور کرلیا گیا۔ چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس میں سینیٹ نے بھی پاکستان…

وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس امین الدین نے عہدے کا حلف اٹھالیا

جسٹس امین الدین خان نے آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے جسٹس امین الدین سے عہدے کا حلف لیا، تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی اور وفاقی وزراء…

جج منصور علی اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا

سپریم کورٹ کے دو ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے تیرہ صفحات پر مشتمل استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کیا، جس میں انہوں نے ستائیسویں آئینی ترمیم کو "آئین پاکستان پر سنگین…

صدر آصف زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیے، بل آئین کا حصہ بن گیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ستائیسویں آئینی ترمیم بل پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد یہ ترمیم آئین پاکستان کا باقاعدہ حصہ بن گئی ہے۔ یہ بل اس سے قبل قومی اسمبلی اور سینیٹ دونوں ایوانوں سے دو تہائی اکثریت سے منظور ہو چکا تھا۔ عمران خان کا…

قومی اسمبلی سے 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

قومی اسمبلی نے ستائیسویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کر لی ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ترمیم کی تحریک پیش کی، جس پر شق وار ووٹنگ ہوئی اور تمام 59 شقیں منظور ہو گئیں۔ لیبیا کے ساحل…