sui northern 1
Browsing Category

آزاد کشمیر

ایف سی تعیناتی کا معاملہ،پی ٹی آئی نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)ایف سی تعیناتی کے معاملے پر صدر تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے توجہ دلاو نوٹس قانون ساز اسمبلی میں جمع کروا دیا۔ توجہ دلائو نوٹس میں صدر تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر سردار…

والٹن کمپنی کا آزادکشمیر سے تمباکو فیکٹریاں ختم کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد(نمائندہ  خصوصی)حکومت آزادکشمیر کی جانب سے حراساں کرنے اور عدم تعاون پر والٹن تمباکو کمپنی کا آزادکشمیر سے تمباکو فیکٹریاں ختم کرنے کا فیصلہ، حکومت کو اربوں روپے ٹیکس کی مد میں نقصان سمیت سینکڑوں افراد بے روزگار ہو جائیں گے۔ حکومت…

راولاکوٹ میں جدید سہولیات سے آراستہ سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح

راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی)راولاکوٹ میں جدید سہولیات سے آراستہ سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کر دیا گیا سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عمر احمد شاہ نے افتتاح کے بعد پارک کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا ان کا کہنا…

کالاکوٹ میرا فخر ہے،انورالحق

باغ(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ وکلاء کا کالا کوٹ میرا فخر ہے کالے کوٹ سے میری جوانی کی یادیں جڑی ہیں مظلوم کو انصاف دلانے والے وکلاء نے ہمیشہ ریاست میں آئین و قانون کی جنگ لڑی ہے، امام وقت عدلیہ اور…

کرپشن کا خاتمہ اور میرٹ کی بالادستی ہماری ترجیح ہے،وزیراعظم آزاد کشمیر

باغ (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ ریاست میں کرپشن کا خاتمہ اور میرٹ کی بالا دستی ہماری ترجیح ہے، این ٹی ایس میں 10نمبر جو سفارش پر مل سکتے تھے وہ بھی ختم کر دیئے ہیں اربوں روپے کا بجٹ خرچ ہوا ایک شکایت…

وزیراعظم آزادکشمیرکی سردار عبدالقیوم خان کے مزارپرحاضری،فاتحہ خوانی کی

غازی آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے سابق صدر و وزیراعظم سردار عبدالقیوم خان کے مزار پر حاضری دی, پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر وزراء حکومت سردار جاوید ایوب ،راجہ فیصل…

ٹیکسز کا پیسہ عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ ہوناچاہیئے،وزیراعظم آزادکشمیر

دھیرکوٹ(نیوزڈیسک)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ گڈ گورنس کا اصل مقصد عوام کے ٹیکسز کا پیسہ عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کرنا ہے . اگر عوام کی بہتری کرنی ہے تو اپنی ذات, برادری اور قبیلہ کو چھوڑ کر عوام…

دریائے نیلم میں گاڑی گرنے سے لاپتہ افراد کی تلاش جاری

کریم آباد(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر کی تحصیل آٹھ مقام کے علاقے کریم آباد کے مقام پر دریائے نیلم میں گرنے والی گاڑی کے لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق دریا میں گرنے والی گاڑی کے 10 افراد ابھی تک لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لیے…

آزادکشمیر سے مافیازکاخاتمہ کردیا ہے،وزیراعظم انوارالحق

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ الحمد للہ آزادکشمیر سے مافیاز کا خاتمہ کر دیا ہے،ٹمبر مافیا،سگریٹ مافیا اور فوڈ مافیا یہ سب اب آزادکشمیر میں ماضی کا حصہ ہیں۔وزارت عظمی کا حلف اٹھایا تو…

آزادکشمیر،سرکاری ملازمین کو ایک ارب پچاسی کروڑ کا قرضہ جاری

مظفر آباد(نمائندہ خصوصی)بینک آف آزاد جموں و کشمیرنے ریاست کے سرکاری، نیم سرکاری اورخودمختار اداروں کے5ہزار 200سے زیادہ مستقل ملازمین کو ”ایڈوانس سیلری سکیم“ کے تحت انتہائی کم مارک اپ پر ایک ارب 85کروڑ روپے سے زائد قرضہ جات فراہم کئے۔…

آرمی پبلک اسکول اینڈ کالج مظفرآباد کے طلباء کا آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا دورہ

مظفرآباد(نمائندہ  خصوصی) آرمی پبلک اسکول اور کالج مظفرآباد کے طلباء نے آج آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ سیشن کے دوران، طلباء نے قانون ساز اراکین سے بصیرت انگیز سوالات پوچھ کر فعال طور پر حصہ لیا۔ اس…

کوٹلی،وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی گاڑی پرنامعلوم شخص کاحملہ

کوٹلی(نمائندہ خصوصی)کوٹلی میں وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی گاڑی پرنامعلوم شخص کاحملہ کر دیا ۔ گاڑی میں وزیر صحت کے بچے سوار تھے جو سکول سے گھرجا رہے تھے۔ واقعہ میں بچے محفوظ رہے البتہ گاڑی کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی۔ کھوئی رٹہ پولیس…