sui northern 1
Browsing Category

آزاد کشمیر

کشمیر والی بال سپر لیگ (KVSL) – فائنل راؤنڈ شروع

کشمیر والی بال سپر لیگ (KVSL) ریاستی سطح پر مسابقتی کھیلوں کے جذبے کو فروغ دینے کے لیے آزاد جموں و کشمیر میں کھیلا جانے والا اپنی نوعیت کا پہلا کھیل ہے۔ یہ نہ صرف نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں، صلاحیتوں اور توانائی کا مظاہرہ کرنے کے لیے ایک…

وزیراعظم کا اگلے ماہ حکومتی معاملات نگران حکومت کے سپرد کرنے کا اعلان

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اپریل 2022کو ہم نے ملک کی ذمہ داری سنبھالی تھی، اگست2023کو یہ ذمہ داری نگران حکومت کےسپرد کردیں گے۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ چارسالوں میں بارودی سرنگیں بچھائی…

گلگت بلتستان. پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔

حاجی گلبر خان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فارورڈ بلاک سے ہے۔ پی ٹی آئی ہم خیال گروپ نے رات گئے پریس کانفرنس میں انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا جس کے بعد حاجی گلبر تنہا امیدوار رہ گئے تھے، ہم خیال گروپ نے الزام لگایا…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا یوم شہدائے کشمیر پر پیغام

اسلام آباد:   صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کی جائیں اور سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔ یوم شہدائے کشمیر پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ 92 ویں یوم شہدائے کشمیر پر…

پاکستان اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

نتھیا گلی :پاکستان اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔ ہفتہ کو مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب میں پاکستان کی جانب سے این ڈی ایم اے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک اور…

اسلام آباد :نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر(این سی او سی )نے کہا ہے کہ حالیہ مون سون کے دوران ملک میں…

ہفتہ کو این ڈی ایم اے نے اپنے ٹویٹ میں کہاہے کہ این سی او سی ملک میں بارشوں ، اربن فلڈنگ اور سیلاب کے خطرات سے نمٹنے کےلئے موثر حکمت عملی کے تحت اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے۔ این ڈی ایم اے نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےمختلف علاقوں میں…

ملک بھر میں رواں مون سون سیزن کی ابتدائی بارشوں کے دوران اب تک بچوں، خواتین سمیت 50 افراد جاں بحق ہو…

گزشتہ موسم گرما میں مون سون کی بے مثال بارشوں نے پاکستان کا ایک تہائی حصہ سیلاب میں ڈبو دیا تھا — حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ ماہ سے جاری مون سون بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 8…

بھارت غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کا خاتمہ کرے، کشمیری…

اسلام آباد۔6جولائی :پاکستان نے ایک بار پھر بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کا خاتمہ کرے اور کشمیری عوام کے خلاف طاقت کے اندھا دھند استعمال سے باز رہے۔…

آزاد کشمیر کے وزرا اور سیاسی قیادت کے وفد کی مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ سے ملاقات

اسلام آباد۔5جولائی  :آزاد کشمیر کے وزراء اور سیاسی قیادت کے وفد نے سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی سربراہی میں مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ سے ملاقات کی۔ بدھ کو ہونے والی ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعظم راجہ…

ایم ٹی بی سی کشمیر و پاکستانی عوام کا اثاثہ ہے ،جاوید لطیف

باغ :  چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے انفارمیشن جاوید لطیف کا دورہ ایم ٹی بی سی باغ ایم ٹی بی سی کے سٹاف نے جاوید لطیف کا پرتپاک استقبال کیا علی شوکت جنرل منیجر نے ایم ٹی بی سی کے مختلف پراجیکٹس پہ بریفنگ دی۔ جس میں سیاحت، تعلیم،سماجی و رفاہی…

’’سکول نہیں مدرسے جاؤ‘‘،مقبوضہ کشمیرمیں باحجاب طالبات پرپابندی

سری نگر: مودی سرکار نے کرناٹک اور دیگر ریاستوں کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھی طالبات کے حجاب کرنے پر پابندی عائد کردی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نریندر مودی کی فاشسٹ حکومت اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لیے مقبوضہ جموں و کشمیر کے سکولوں میں…

کشمیرپرپاک،بھارت جنگ دنیاکاامن خراب کرسکتی:بیرسٹرسلطان

اسلام آباد: صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاء میں امن کی کنجی مسئلہ کشمیر کے حل میں مضمر ہے۔گزشتہ روزیہاں ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں آسٹریا سے تعلق رکھنے والے سینئر ریسرچر مسٹر مارکس گسٹرسے…