Browsing Category
عام خبریں
کراچی کی تمام میجر شاہراؤں سے ہم نے پانی نکال لیا: میئر کراچی
کراچی: میئر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کی تمام میجر شاہراؤں سے ہم نے پانی نکال لیا۔
تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ میرا سارا عملہ، واٹر بورڈ کا ہو یا کے ایم سی کا ہو اس وقت گراؤنڈ پر موجود ہے، شہر کی تمام…
دنیا کے کسی معاشرے میں کرپشن مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی، شہباز شریف
سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھاندلی زدہ حکومت نے ہم پر بدترین کرپشن کے الزمات لگائے، دنیا کے کسی معاشرے میں کرپشن مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ الیکشن میں…
بلوچستان کے ضلع ژوب میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے ضلع ژوب میں رات کے بعد صبح گئے بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ژوب کے زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 24 کلو میٹر زیرِ زمین تھی۔
چین نے زلزلہ آنے سے پہلے کچھ سیکنڈز میں وارننگ…
کراچی میں بارش اور بدترین ٹریفک جام، دلہا دلہن کو شادی کی رات رشتے دار کے گھر گزارنا پڑی
کراچی میں ہفتے کی رات اچانک ہونے والی تیز بارش اور سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام کے باعث دلہا دلہن کو شادی کی رات قریبی عزیز کے گھر گزارنا پڑ گئی۔
شاہ فیصل سے نارتھ کراچی آنے والی ایک بارات کے دلہا امجد اور دلہن کو شدید بارش کے باعث رات…
محکمہ اوقاف سندھ نے قبر کیلئے 5 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا: مصطفیٰ قریشی
پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی کا کہنا ہے کہ محکمہ اوقاف سندھ نے ان سے قبر کیلئے 5 لاکھ کا مطالبہ کیا ہے۔
اداکار مصطفیٰ قریشی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کی مرحومہ اہلیہ عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں دفن ہیں…
والد نے گوری سے دوسری شادی کرنے کا مشورہ دیا ہے، میکال ذوالفقار
لاہور: معروف پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے کہا ہے کہ اُن کے والد اُنہیں کسی گوری سے دوسری شادی کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔
حال ہی میں میکال ذوالفقار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ’’زبردست وصی شاہ کے ساتھ‘‘ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں…
‘گاڑی کے شیشے مکمل بند نہ کریں’، مری آنیوالے سیاحوں کیلئے نئی ہدایات جاری
ملکہ کوہسار مری میں برفباری سے سیاحوں کی تعداد میں اضافے کے بعد سیاحوں کے لیے خصوصی ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے 17 میل کے مقام پر سیاحوں کو روکنےکا فیصلہ کیا ہے۔
ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کے مطابق…
بہترین سکیورٹی انتظامات ہیں، یقین دلاتے ہیں الیکشن پرامن ہوں گے: وزیر اطلاعات
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ انتخابات سے متعلق انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کر رہا ہے، ہماری سکیورٹی…
پی آئی اے دو حصوں میں تقسیم
اسلام آباد ( ویب ڈیسک) مالیاتی مشیر سے مالیت کا تعین کرائے بغیر ہی خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے جمعہ کو قومی ایئر لائن پی آئی اے کو دواداروں میں تقسیم کرنے کی منظوری دیدی جبکہ ادارے کے ذمے 830ارب روپے کے واجبات…
موسمی خرابی اور آپریشنل وجوہات کی بنا پر 7 پروازیں منسوخ
موسمی خرابی اور آپریشنل وجوہات کی بنا پر ملک کی 7 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق آپریشنل وجوہات کی بنا پر نجی ائیر لائن کی مسقط سے لاہور کی پرواز سیالکوٹ منتقل کی گئی جب کہ ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کے باعث…
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نکاح کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا
راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف نکاح کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا، سینئرسول جج قدرت اللہ نےساڑھےتیرہ گھنٹے طویل سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف نکاح کیس کا فیصلہ…
انتخابات سے قبل عوام پر پیٹرول بم کے بعد بجلی بم گرادیا گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے الیکشن سے قبل بجلی 4 روپے 57 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ دسمبر 2023کی…