Browsing Category

عام خبریں

اسلام آباد کی تینوں نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 46 سے ن لیگ کے انجم عقیل کامیاب قرار پائے ہیں۔…

مالی سال 2024 کے ابتدائی 7 ماہ میں ترسیلات زر میں کمی

جنوری میں 26 فیصد اضافے کے باوجود رواں مالی سال 2024 کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران پاکستان کو موصول ترسیلات زر 3 فیصد تنزلی کے بعد 15 ارب 83 کروڑ 23 لاکھ ڈالرز ریکارڈ کی گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق…

مخصوص نشستوں کیلئے پی ٹی آئی کا آزادارکان کو ضیا لیگ میں شامل کرنے پر غو ر

اسلام آباد: مرکز اور پنجاب میں   مخصوص نشستوں کے حصول کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے اپنے نومنتخب آزادارکان  کو مسلم لیگ ضیا میں شامل کرنے پر غورشروع کردیا۔ذرائع کے مطابق اگرچہ وفاق میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ارکان کی وحدت…

لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک درجے پر، آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

کراچی: لاہور  آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دنیا بھر میں پہلے نمبر  پر آگیا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق  لاہور کا فضائی معیار خطرناک درجے تک مضر صحت ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا اے کیو آئی 252 ریکارڈ کیا گیا…

ملک کے مختلف شہروں میں ٹوئٹر (ایکس) سروس ڈاؤن

انٹرنیٹ کی بندش پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ نیٹ بلاکس کے مطابق پاکستان بھر کے مختلف شہروں میں سماجی پلیٹ فارم ایکس کی سروس متاثر ہورہی ہے۔ ٹوئٹ کے مطابق انتخابات کے بعد سیاسی ہنگامہ آرائی کے درمیان ایکس سروس متاثر ہوئی جہاں الیکشن کے روز…

عام انتخابات: آزاد امیدوار 100، ن لیگ 73 اور پی پی قومی اسمبلی کی 54 نشستوں پرکامیاب

اسلام آباد: ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ عام انتخابات 2024 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں آزاد امیدوار 100 نشستیں لے کر سب سے آگے ہیں جب کہ…

9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان، شاہ محمود کی ضمانت منظور

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی واقعات کے 12 مقدمات میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور شاہ محمودکی ضمانت منظور کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے ضمانت فیصلہ…

الیکشن کے انعقاد سے متعلق وفاقی وزیر داخلہ کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نگران وفاقی وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہم انتہائی اطمینان کے ساتھ پاکستان میں غیر معمولی سیکورٹی صورتحال میں انتخابات 2024 کے پرامن انعقاد کا ذکر کرتے ہیں۔ ہزاروں کی تعداد میں سول مسلح…

اقتدار کی دیوی آصف زرداری پر مہربان، ڈاکٹر رمیشن کمار کی پیشگوئی سچ ثابت

اسلام آباد(نیوز ڈسیک)عام انتخابات 2024 کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ان انتخابات میں بڑے بڑے اپ سیٹس کی توقع کی جا رہی ہے اور بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین اور اہم رہنماؤں کو بھی غیر متوقع طور پر شکست ہوتے دکھائی…

NA-122 سے سردار لطیف کھوسہ کی جیت پر خواجہ سعد رفیق کا ردِ عمل

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 لاہور سے پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے ن لیگ کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کو شکست دے دی ہے۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق اس حلقے سے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے ایک لاکھ…

الیکشن نتائج کے موقع پر صدر علوی کی نصیحت !

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت عار ف علوی نےعام انتخابات کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہاہے کہ اگر ہم اپنے آپ کو گڑھے میں پائیں تو حکمت کا تقاضا ہے کہ اللہ سے مدد مانگیں اور کم از کم مزید کھدائی بند کردیں۔ اگر…

NA 10 بونیر میں پی ٹی آئی رہنما گوہر علی خان ایڈووکیٹ نے میدان مار لیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ایڈووکیٹ گوہر علی خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 10 بونیر سے فتح حاصل کر لی ہے۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 10 بونیر سے پی ٹی آئی کے مرکزی…