Browsing Category

عام خبریں

مودی کے اسمارٹ سٹی کے دعوے جھوٹے، بارش سے احمد آباد تباہ، سڑک میں سنک ہول بن گیا

احمد آباد(نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست گجرات کے شہر احمدد آباد کا تباہ حال انفرااسٹرکچر وزیرِ اعظم مودی کے اسمارٹ سٹی کے دعوے کو جھوٹا ثابت کرتا نظر آ رہا ہے۔ احمد آبادمیں گزشتہ روز ہونے والی شدید بارشوں سے معمولاتِ زندگی بری طرح…

آسٹریلیا نے پاکستان فین زونز کی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا

میلبورن(نیوزڈیسک)کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان فین زونز کی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا، تمام وینیوز کے لیے فین زونز کی ٹکٹیں 30 سے 45 آسٹریلین ڈالرز تک مقرر کی گئی ہیں۔ میلبرن ون ڈے کے لیے پاکستان فین زون کی ٹکٹ کی قیمت 30 ڈالرز مقرر کی گئی ہے…

آزادکشمیر کا محاذ اور بیرون ملک کشمیری

کالم پکار (شیراز خان( لندن آزاد ومقبوضہ کشمیر کے حقوق کے لئے میں نے ہمیشہ اپنے دورِ طالبعلمی سےلےکر آج تک ہر پلیٹ فارم پر اپنا فرضِ عین سمجھ کر آواز اٹھائی ہے۔ پہلے نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن میں رہ کر پھر الحاق پاکستان کا بڑا داعی بن کر اور…

پنجاب حکومت کی بیکری مالکان کو قیمتوں میں کمی کیلئے 27مئی کی ڈیڈ لائن

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر خوراک بلال یاسین کی صدارت میں بیکری آئٹمز کی قیمتوں میں کمی کیلئے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری خوراک پنجاب، ڈی جی فوڈ اتھارٹی، ڈی جی انڈسٹریز، ڈپٹی کمشنر لاہور شریک ہوئے۔ اہم اجلاس میں بیکری ایسوسی ایشن اور 21…

دھوکہ دھی پر مبنی مارکیٹنگ میں ملوث ہائوسنگ سکیموں کے خلاف تعاون پراتفاق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پنجاب حکومت کمپٹیشن کمِشن آف پاکستان (سی سی پی) کو دھوکہ دھی پر مبنی مارکیٹنگ میں مصروف ہائوسنگ سکیموں کے خلاف جاری تحقیقتات کے سلسلے میں تعاون فراہم کرے گی۔ اس بات کا فیصلہ ایک اجلاس میں کیا گیاجس کی صدارت…

اسرائیل کو فوری طور پر رفح میں آپریشن روکنے کا حکم

دی ہیگ(نیوزڈیسک)عالمی عدالت انصاف ( آئی سی جے) نے اسرائیل کو فوری طور پر رفح میں آپریشن روکنے کا حکم دے دیا۔ آئی سی جے نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اسرائیل فوری طور پر فوجی آپریشن روکے اور عدالت کے حکم کی تکمیل کی رپورٹ ایک ماہ میں پیش…

کرغزستان سفارتخانے کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)کرغزستان میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبا کے خلاف تشدد کے واقعات کے بعد کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا۔ وزارت خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل اعزاز خان نے…

کاروبار کے فروغ کیلئے صوبوں اور وفاق کے اشتراک سے مربوط نظام تشکیل دینگے،عبدالعلیم خان

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ، نجکاری و مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ملک میں کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے صوبوں اور وفاق کے اشتراک سے مربوط نظام تشکیل دیں گے جبکہ سرمایہ کاری کو تحفظ دینے کے لئے…

پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام پر پیش سیکڑوں پارلیمانی سفارشات میں سےایک بھی قبول نہیں ہوئی،اعلامیہ…

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)بجٹ کے عمل کے بارے میں اراکین پارلیمنٹ کی سمجھ کو بڑھانے کے حوالے سے پلڈاٹ کے زیراہتمام اسلام آباد میں ایک نشست کا اہتمام کیا گیا۔ "بجٹ کی موثر نگرانی کے لیے پارلیمنٹرین کو بااختیار بنانا" کے عنوان سے ہونے والی اس…

کندھ کوٹ،ڈاکوؤں نے پیٹرول پمپ لوٹ کر 2 مزدوروں کو اغوا کرلیا

کندھ کوٹ (نمائندہ خصوصی)کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے مزید 2 مزدوروں کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے ٹھل روڈ پیٹرول پمپ سے مزید 2 مزدوروں کو اغوا کیا، ڈاکو فیصل آباد کے رہائشی مزدوروں کو اغوا کرکےکچےکی طرف فرارہوگئے۔ پولیس کے مطابق موقع…

وزیراعظم کی تکنیکی و فنی تربیت کے شعبے میں اصلاحات کیلئےکمیٹی قائم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام اور تکنیکی و فنی تربیت کے شعبے میں اصلاحات…

برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا مقدمہ شواہد نہ ملنے پر بند

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں بانی پی ٹی آئی کے سابق مشیر شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا مقدمہ بند کردیا گیا۔ ہرٹفورڈ شائر پولیس اور انٹیلی جنس ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ کیس شواہد نہ ملنے پر بند کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہزاد…