Browsing Category

عام خبریں

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشستوں کی اہل قرار

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر،نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ نے…

کیرئیر گروپ آف انسٹیٹیوشنز میںمیٹرک کے طلباء کےلئےکیرئیر کونسلنگ سیمینار منعقد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کیرئیر گروپ آف انسٹیٹیوشنز نے میٹرک کے طلباء کےلئےکیرئیر کونسلنگ سیمینار منعقد کیا۔ جس میں طلباء کو کیرئیر کی راہیں چننے کےلئےتفصیلی گائیڈ لائن دی گئی۔ڈائریکٹر جنرل کیرئیر گروپ آف انسٹیٹیوشنز پروفیسر محمد عامر نے…

خوف اوربھوک پیدا کرنےوالا نظام انسانیت کادشمن ہے،جاوید انتظار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چئیرمین چئیرمین تحریک تحفظ سرکاری ملازمین جاویدانتظار نےکہا ہے کہ خوف اور بھوک انسان کے دشمن ہیں خوف اوربھوک پیدا کرنےوالا نظام انسانیت کادشمن ہے،حد سےزیادہ خوف انسان کےاندر غلامی پیدا کرتا ہے، تحریک تحفظ سرکاری ملازمین…

آئی سی سی غوری گارڈن کو اسلام آباد کا نمبر ون تعلیمی ادارہ بنانے کی منصوبہ بندی مکمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی سی سی غوری گارڈن کو اسلام آباد کا نمبر ون تعلیمی ادارہ بنانے کی منصوبہ بندی کرلی۔ اسلام آباد کیرئیر کالج غوری گارڈن کالج سیکشن کی کلاسز کےلئے علیحدہ بلڈنگ حاصل کرلی ہے۔ آئی سی سی غوری گارڈن فیڈرل بورڈ نویں اور…

امریکی کوہ پیما کی نعش 22 سال بعد برآمد

لیما(نیوزڈیسک)پیرو میں 22 سال قبل لاپتہ ہونےو الے امریکی کوہ پیما کی لاش اینڈیز کے پہاڑی سلسلے پر برف پگھلنے کے نتیجہ میں پاسپورٹ اور دیگر سامان سمیت مل گئی۔ غیرملکی ٹی وی کے مطابق 59 سالہ ولیم سٹامپفل جون 2002 میں اس وقت لاپتہ ہو گئے…

ساہیوال،بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کاسلسلہ جاری

ساہیوال( نمائندہ خصوصی)ساہیوال میں بجلی کے بلوں میں اوور بلنگ کا سلسلہ جاری ہے اوور بلنگ کی شکایت لے کر جانے والوں کے بل ٹھیک نہیں کیے جا رہے۔ بجلی کے صارفین کے لیے بری خبر یہ ہے کہ اوور بلنگ کے ذریعے 200 یونٹ سے زائد فیک یونٹ ڈالنے…

یوسف رضا گیلانی کی مینگو فیسٹیول میں شرکت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں منعقدہ مینگو فیسٹیول میں شرکت کی ہے۔ مینگو فیسٹیول میں 50 کے قریب آموں کی اقسام نمائش کے لیے پیش کی گئیں۔ اس موقع پر چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی نے میڈیا…

ایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ جاری

تہران (نیوزڈیسک)ایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرےمرحلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پولنگ کا عمل صبح 8 بجےسےشام چھ بجےتک جاری رہےگا،رن آف مرحلےمیں صدارتی امیدواروں مسعود پیز شیکیان اورسعید جیلیلی کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔…

صدر تحریک انصاف اسلام آباد عامر مغل ایک بار پھر گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو پولیس نے ایک بار پھر گرفتار کر لیا۔ صدر پی ٹی آئی اسلام آباد عامر مغل کو ڈی سی آفس کے باہر سے گرفتار کیا گیا جبکہ پی ٹی آئی وکیل عاصم بیگ نے…

پاکستان کیلئے انسداد دہشت گردی کیلئے نئی سیکیورٹی امداد پراعلان کیلئے کچھ نیا نہیں، پینٹاگون

واشنگٹن (نیوزڈیسک)مریکا کےدفاعی ادارے پینٹاگون نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئےانسداد دہشت گردی کیلئے نئی سیکیورٹی امداد کے حوالے سے کچھ نیا نہیں جس کا اعلان کیا جائے،پاکستان کےساتھ سیکیورٹی تعاون جاری ہے۔ امریکا کےدفاعی ادارے پینٹاگون کے…

عمران خان کی گرفتاری بلاجواز اور انھیں نااہل قرار دینے کیلیے تھی، یواین گروپ

نیویارک: جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حراست بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے اور ان کی ‘فوری’ رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں سابق…

مخصوص نشستوں کا کیس: پاکستان کو ایک بار آئین کے راستے پر چلنے دیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ پاکستان کو ایک بار آئین کے راستے پر چلنے دیں، سپریم کورٹ کے فیصلے انصاف پر مبنی ہیں۔…