Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
عام خبریں
بدھ تک ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی
لاہور(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب سے داخل ہونے والی مون سون ہواؤں کے باعث آج سے بدھ تک ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج کشمیر، اسلام آباد، پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان ہے…
ہنڈاکی مشہور زمانہ گاڑی ’ سٹی ‘ پر زبردست آفرآگئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر شہریوں کی قوت خریدمتاثر ہوئی ہے جس کے پیش نظر کمپنیاں صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے دلکش آفرز دے رہی ہیں اور اب ہنڈا نے بھی خریداروں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے دلچسپ آفر لگا دی ہے ۔…
مفت بجلی استعمال کی خبروں پر ارکان اسمبلی برہم
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پرپارلیمنٹرینز کے مفت بجلی استعمال کی خبروں پر ارکان قومی اسمبلی نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رابطہ کر کے شکوہ کیا ہے کہ ارکان اسمبلی پارلیمنٹ لاجز کا کرایہ ادا کرتے ہیں، بجلی…
کوئی شخص کم سے کم اجرت 37 ہزار میں اپنا گھر کیسے چلائے،حافظ نعیم
لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ شہباز شریف بتائیں کوئی شخص کم سے کم اجرت 37 ہزار میں اپنا گھر کیسے چلائے۔
اپنے ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ مجموعی طور پر کسی کی خواہش نہیں ہوتی کہ گھر بار چھوڑ کر…
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی عینک ایک کروڑ 10 لاکھ روپے میں فروخت
راولپنڈی(نیوزڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کی نظر کا چشمہ دھرنے میں شریک سرگودھا سے تعلق رکھنے والے شہری نے ایک کروڑ دس لاکھ روپے میں خرید لیا۔
لیاقت باغ راولپنڈی میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں حق دو عوام کو تحریک…
امتیاز سدپارہ سمیت کئی کوہ پیماؤں نے کے ٹو سر کر لی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی کوہ پیما امتیاز سدپارہ اور اشرف سدپارہ سمیت کئی کوہ پیماؤں نے کے ٹو سر کر لی۔
بیس کیمپ ذرائع کے مطابق متعدد کوہ پیما کیمپ فور سے انتہائی بلندی کی جانب روانہ ہوئے۔
حادثے کے شکار جاپانی کوہ پیماؤں کو…
نومئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع
پشاور(نیوزڈیسک)9 مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کے لیے خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
اس حوالے سے وزیر قانون خیبر پختونخوا آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے لیے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کو خط بھیج دیا ہے۔…
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش
لاہور(نیوزڈیسک) مون سون کے پانچویں سپیل کی دھواں دھار انٹری، لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کہیں تیز اور کہیں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں ایبٹ روڈ، گڑھی شاہو، ڈیوس…
ٹانک،فتنہ الخوارج کے چار خارجی دہشت گردجہنم واصل
راولپنڈی(نیوزڈیسک)27جولائی 2024 کو سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن کیا۔
آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد فتنہ الخوارج کے چار خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل…
ایف آئی اے کا سی ڈی اے لینڈ ڈائریکٹوریٹ کے گرد گھیرا تنگ،لینڈ پرمٹ پر ڈبل الاٹمنٹ کا انکشاف
اسلام آباد (نیوزڈیسک ) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے سی ڈی اے کی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل امبر گیلانی کو تحریری مراسلہ لکھا گیا ہے جس کے مطابق کہا گیا کہ سابق ممبر اسٹیٹ افنان عالم کے دور میں پرمٹ کی بنیاد پر جتنی الاٹمنٹس کی گئی ہیں ان سب…
مارگلہ ہلز کو مزید سرسبز بنانے کا پروگرام لانچ کر دیا گیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کے قدرتی حسن کو نکھارنے اور گرد و نواح کے ماحول کو مزید خوشگوار بنانے کی غرض سے پاکستان ٹوبیکو کمپنی (پی ٹی سی)نے سی ڈی اے کے اشتراک سے مارگلہ ہلز پر شجر کاری مہم 'تھرو اینڈگرو'کا آغاز کر دیا۔
اس مہم کے تحت…
اپنے وقت کا فرعون معافیاں مانگ رہا ہے، عظمیٰ بخاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملے کروا کر شہداء کے مجسمے جلا کر اپنے وقت کا فرعون معافیاں مانگ رہا ہے۔
ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ محبت کی پینگیں بڑھانے اور معافی کے پیغامات کو…
