Browsing Category

عام خبریں

ٹی ایل پی کے نائب امیر پیر ظہیر الحسن شاہ کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکی دینے کے معاملے پر ٹی ایل پی کے نائب امیر پیر ظہیر الحسن شاہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ٹی ایل پی کے نائب امیر سمیت 1500 کارکنوں پر مقدمہ ایس ایچ او حماد حسین کی مدعیت…

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں 150 فیصد اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں تاجر تنظیموں کے ہڑتال اور سیاسی جماعتوں کے دھرنوں سے سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں 150 فیصد اضافہ ہوگیا۔ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ہونے والے جلسے کے پیش نظر بلوچستان کی شاہرائیں گزشتہ 4روز سے بند…

غیرملکی کوہ پیماؤں کا کامیاب ریسکیو آپریشن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاک آرمی نے ، امریکن، چیلی، مقدونیہ اور نیپال سے تعلق  رکھنے والے  6 کوہ پیماؤں کو ریسکیو کیا۔ پاک آرمی نے  3 مختلف ہیلی سارٹیز میں 6غیر ملکی کوہ پیما کو ریسکیو کیا،کوہ پیما کے ٹو سر کرنے کے لیے بیس کیمپ میں…

علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔  گفتگو سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ اگر صوبے کے حالات ٹھیک نہیں کر سکتے تو…

حکومت ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف گرفتاریاں کر رہی ہے، جماعت اسلامی

راولپنڈی (نیوزڈیسک)جماعت اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف گرفتاریاں کر کے ڈبل گیم کر رہی ہے۔ ایک بیان میں ترجمان جماعت اسلامی نے کہا کہ دھرنے میں اسلام آباد جانے والی خواتین کا قافلہ روکنے کی شدید مذمت…

ارشد شریف قتل کیس: لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ 3 رکنی کمیٹی کو ارسال

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صحافی ارشد شریف قتل سے متعلق از خود نوٹس کیس پر لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ تین رکنی کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی،…

جماعت اسلامی کا دھرنا چوتھے روز میں داخل

راولپنڈی(نیوزڈیسک) جماعت اسلامی کا مہنگائی اور مہنگی بجلی کیخلاف دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے جبکہ جماعت اسلامی نے مذاکرات کی کامیابی تک دھرنا جاری رکھنےکااعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کا راولپنڈی کے لیاقت باغ میں…

تحریک انصاف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی رہائی کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تحریک انصاف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے عروبہ کومل کی 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔…

آرآئی یوجے وفدکی پی آئی اوسے ملاقات،والد کے انتقال پر تعزیت کی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے صدر طارق علی ورک کی قیادت میں وفد کی پرنسپل انفارمیشن آفیسر پی آئی ڈی مبشر حسن سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات، والد کے انتقال پر اظہارتعزیت و فاتحہ خوانی۔ وفد میں جوائنٹ…

گھوٹکی،پولیس پکٹ پر ڈاکوؤں کا حملہ،دو اہلکار شہید

میرپور ماتھیلو (نمائندہ خصوصی ) گھوٹکی کے علاقے آندل سندرانی پولیس اسٹیشن کی حدود میں پولیس پکٹ پر ڈاکوؤں کا حملہ دو پولیس اہلکار شہید ، بدنام ڈاکوؤں کے راحب شر گینگ نے پولیس پارٹی پر حملہ کیا ،ایس ایس پی گھوٹکی سمیر نور چنہ ، شہید پولیس…

رؤف حسن 2 روزہ مزید ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن اور دیگر ملزمان کو 2 روزہ مزید ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ رؤف حسن کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ایف آئی اے نے اسلام آباد میں ڈیوٹی جج مرید…

کوڑا ٹیکس لگے گا، کابینہ کی کمیٹی نے منظوری دیدی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کے اجلاس میں کوڑا ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی گئی۔ کابینہ کی منظوری کے بعد کوڑا ٹیکس دیہی اور شہری علاقوں کے گھروں اور کاروباری مقامات پر لگایا جائے گا۔ دیہی…