Browsing Category

عام خبریں

جنوبی کوریا: اپوزشین لیڈر کی گردن میں دن دیہاڑے چاقو گھونپ دیا گیا

جنوبی کوریا میں اپوزیشن لیڈر لی جے میونگ کی گردن میں پریس کانفرنس کے دوران چاقو گھونپ دیا گیا۔ جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسی ”یونہاپ“ کے مطابق لی جے میونگ پر منگل (2 جنوری 2024) کو جنوبی بندرگاہی شہر بوسان کے دورے کے دوران حملہ کیا گیا۔…

نئے سال کے پہلے روزسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی(کامرس ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز ہی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق نئے سال کے پہلے روز ہی سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 1585پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔مارکیٹ نے 63 اور 64 ہزار کی حد کاروبار کے آغاز…

این اے 71 سے عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) سیالکوٹ کے حلقے این اے 71 سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔ عمر ڈار کی اہلیہ اروبا ڈار کے بھی این اے 71 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں۔ ساس بہو نے این اے 71 سے خواجہ آصف کے…

تھری ایم پی او کےتحت تمام گرفتاریوں پراسلام آباد ہائیکورٹ کابڑا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے اختیارات سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کرتے ہوئے چیف کمشنر اسلام آباد کا تھری ایم پی او کا نوٹی فکیشن آئین سے متصادم قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام…

ارباز خان جلد میک اپ آرٹسٹ شورا خان سے شادی کرینگے: بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ بالی وڈ اداکار ارباز خان میک اپ آرٹسٹ شورا خان سے شادی کرنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ اداکار ارباز خان رواں ماہ کی 24 تاریخ کو شادی کررہے ہیں، ان کی میک اپ آرٹسٹ شورا خان سے…

9 مئی مقدمات:مرادسعید،حماد اظہرسمیت 49 رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب اور علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے 51 رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔ تفصیلا ت کے مطابق عدالت نے 9 مئی کو گوجرانوالہ…

بھارت میں موسلادھار بارش سے ٹرینیں اور پروازیں متاثر، مزید بارشوں کی پیشگوئی

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے چار اضلاع میں شدید بارش سے سیلاب آ گیا جس سے کئی اضلاع میں نظام زندگی دھرم بھرم ہوگیا جب کہ ٹرینیں اور پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کے کسی ضلع میں 15 گھنٹوں کے دوران 60 سینٹی میٹر، کہیں…

غزہ میں مزید 10 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 2 یرغمالی فوجیوں کی لاشیں بھی برآمد

تل ابیب(نیوز ڈیسک) غزہ میں حماس کے خلاف زمینی کارروائیوں کے دوران ہونے والی جھڑپوں میں مزید 10 اسرائیلی فوجی مارے گئے، ان کے علاوہ 2 مغوی فوجیوں کی لاشیں بھی برآمد ہوئیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں برّی فوج کے ایک آپریشن میں حماس…

یوٹیوبرز کا ‘کانٹینٹ کے نام پر فیملی بیچنے‘ سے متعلق بیان پر فہد مصطفیٰ کو جواب

اسلام آباد(شوبز ڈیسک) یوٹیوبر معاذ صفدر اور کنول آفتاب نے فہد مصطفیٰ کے کانٹینٹ کے نام پر فیملی بیچنے سے متعلق بیان پر تنقید کرتے ہوئے اپنا ردعمل دیا ہے۔ پاکستان میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور یوٹیوبر اکثر و بیشتر تنقید کی زد میں…

اسرائیلی حملوں میں شدت، غزہ میں غذائی بحران سنگین

غزہ(نیوز ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدت کے باعث غذائی بحران سنگین ہونے لگا، غزہ کے بیشتر حصوں میں امداد کی فراہمی ناممکن ہے۔ عالمی ادارہ خوراک کا کہنا ہے کہ غزہ میں 36 فیصد گھرانے شدید بھوک کا شکار ہیں۔ غزہ کے رہائشی علاقوں میں…

القدس شریف کے بطور دارالحکومت فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہیں: پاکستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں پر مشتمل ہے اورپاکستان القدس شریف بطور دارالحکومت 1967 سے پیشگی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے۔ صحافیوں کو ہفتہ…

عوام افواہوں پر یقین نہ کریں، انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ عوام انتخابات کےسلسلے میں افواہوں پر یقین نہ کریں، پولنگ 8 فروری 2024 کو ہی ہوگی۔ قومی ووٹرز ڈے پر جاری اپنے پیغام میں چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن اپنی تمام…