Browsing Category
عام خبریں
پاکستان ایک ذمہ دار جوہری ریاست, پاکستان کو غیر مستحکم کرنے والے کسی دہشتگرد گروپ کو برداشت نہیں…
اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار جوہری ریاست اور امن سے محبت کرنے والا ملک ہے تاہم اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گےاور نہ ہی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے والے کسی دہشتگرد گروپ کو برداشت…
آرمی چیف کا دورہ سعودی عرب،ولی عہد سے ملاقات میں علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال
ریاض(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اپنے دورہ سعودی عرب میں سعودی ولی…
سگریٹ پر ٹیکس میں 26 فیصد اضافے سے 17 ارب اضافی ریونیو حاصل ہوگا،ماہرین صحت
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) نے نئے وزیر خزانہ کی تقرری کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور ان پر زور دیا کہ تمباکو پر اضافی ٹیکس لگانے کو معیشت کو فروغ دینے اور تمباکو کے استعمال کو کم کرنے کا ذریعہ…
بلوچستان اسمبلی: عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب
کوئٹہ: عبدالخالق اچکزئی بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئیں۔
مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کے امیدوار عبدالخالق اچکزئی بلا مقابلہ اسپیکر منتخب ہوئے جب کہ پی پی کی غزالہ گولہ بھی بلا…
اسحاق ڈار ہی وزیر خزانہ ہونگے، لیگی رہنما عرفان صدیقی کی تصدیق
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار چیئرمین سینیٹ نہیں، وزیر خزانہ ہوں گے۔
لیگی رہنما نے اپنے ایک حالیہ بیان میں اس بات کی تصدیق کی کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار ہی وزارت سنبھالیں گے۔ پیپلز…
دیپیکا اور رنویر سنگھ نے اپنے ہاں جلد پہلے بچے کی آمد کی تصدیق کردی
اسلام آباد(شوبز ڈیسک)دنیا بھر میں مقبول معروف بالی وڈ جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں رواں برس پہلے بچے کی آمد متوقع ہے جس کی تصدیق جوڑے نے 29 فروری کو کی۔
اس سے قبل بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ 2018 میں شادی کے بندھن میں…
مریم نواز’ ان ایکشن‘! 5سالہ روڈ میپ کے اہم نکات سامنے آگئے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے 5سالہ روڈ میپ کے اہم نکات
پنجاب کو بزنس حب بنانا
پانچ آئی ٹی سینٹر کا قیام
اسمال بزنس لان
ہر ضلع میں اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتال
لاہور میں مفت وائی فائی
لیپ ٹاپس اسکیم
خواتین کیلئے محفوظ ماحول کی فراہمی…
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ڈپٹی اسپیکر کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری
اراکین پنجاب اسمبلی کی حلف برداری کے بعد اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔
ن لیگ کے ملک احمدخان نے اسپیکرپنجاب اسمبلی کیلئےکاغذات نامزدگی جمع کرا دیے جب کہ سنی اتحاد کونسل کے اسپیکر کےلئے…
میرا فوری دوبارہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، علی زیدی
سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ میرا فوری دوبارہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔
کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا ہے کہ عوامی رائے ہی تسلیم نہیں ہو رہی۔
علی زیدی کا…
سینیٹ اجلا س:انتخابات میں دھاندلی پر بحث شروع
سینٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت شروع ہوگیا، اجلاس میں آج انتخابی دھادندلی پر بحث کی جا رہی ہے ۔
تفصیلات کےمطابق ایوان بالا کا اجلا س چیئر مین سینیٹ کی زیر صدارت ہورہا ہے ،ایوان میں عام انتخابات میں ہونیوالی دھاندلی…
مری جانیوالے سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی ٹریفک پولیس کیطرف سے مری جانیوالے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کردی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق سی ٹی او نے مری جانیوالے سیاحوں سے درخواست کی ہے کہ مری میں شدید دھند کے باعث گاڑی کی رفتار کم رکھیں۔ تیز…
لاپتہ بلوچ طلبا کی بازیابی کا کیس، نگران وزیراعظم کی عدالت طلبی کا حکمنامہ جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی 19 فروری کو طلبی کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، جس میں عدالت کا کہنا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے کہ وفاقی حکومت قانون کی بالادستی میں دلچسپی نہیں…