Browsing Category

عام خبریں

ملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھ کر 6 ہزار 663 میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھ کر 6 ہزار663 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی طلب 26 ہزار700 میگاواٹ ہے جب کہ پیداوار 20 ہزار 37 میگاواٹ ہے اور اس تناسب سے ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 663 میگاواٹ…

اسلام آباد پشاورموٹروے پر ٹال ٹیکس میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد سے پشاور موٹر وے ایم ون پر چلنے والی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو ایک اور جھٹکا۔ حکومت پاکستان وزارت مواصلات نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے موٹروے پر چلنے والی گاڑیوں کے ٹال ٹیکس میں ایک مرتبہ پھر اضافہ۔…

بائیکیا چلانے والے کو گن پوائنٹ پر لوٹنے والا گینگ گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس کے تھانہ ترنول کی کارروائی،گینگ کے قبضے سے چھینے گئے 08 موٹرسائیکل، لوٹی گئی نقدی، اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے بتایاکہ ملزمان بائیکیا بک کروا کر سنسان علاقے میں لے جاتے تھے ملزمان گن پوائنٹ پر…

کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں  آئی ٹی ایف پی ٹی ایف  وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کوچنگ کیمپ

کراچی(نمائندہ خصوصی) کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں ڈھائی گھنٹے کا وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ کوچنگ کیمپ منعقد ہوا۔ کیمپ میں بلدیہ ٹاؤن اور لیاری ٹاؤن کے 21 وہیل چیئر ٹینس کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ کے پی ٹی کے میجر محمود، وہیل چیئر ٹینس صوبہ سندھ…

خاور مانیکا تشدد کیس: پی ٹی آئی وکیل کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)انسداد دِہشت گردی عدالت اسلام آباد نے خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی وکیل فتح اللّٰہ برکی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے فتح اللّٰہ برکی کی ضمانت 50 ہزار…

اسد الدین اویسی کے گھر پر شرپسندوں کا حملہ

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں اسرائیل کے حامی انتہا پسند ہندوؤں نے نئی دہلی میں پارلیمنٹ کے رکن اسدالدین اویسی کے گھر پر حملہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک انتہا پسند ہندو اُن کے گھر پر پوسٹر لگا…

پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر کی موجودگی میں پی ٹی آئی ارکان نے قیادت کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ ذرائع کے مطابق  پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں آپسی لڑائیوں اور اختلافات پر ممبران نے کھل کر گفتگو کی۔…

اسلام آباد،13سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تھانہ سبزی منڈی اور ایس ایس او آئی یونٹ پولیس کی بڑی کارروائی،13سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم نے سبزی منڈی کے علاقے میں 13 سالہ لڑکی سے زیادتی کی تھی۔۔اسلام آباد پولیس نے…

گوردوارہ کرتارپور صاحب میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ نصب

 لاہور(نیوزڈیسک) مہاراجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ مستقل طور پر گوردوارہ کرتارپور صاحب میں نصب کردیا گیا۔ گزشتہ ایک سال سے گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور میں رکھے گئے پنجاب کے پہلے سکھ حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمہ کو مستقل طور پر وہیں…

خان گڑھ، شجاع آباد روڈ ملتان میں کروڑوں روپے مالیت کی کمرشل پراپرٹی واگزار

لاہور( نمائندہ خصوصی) متروکہ وقف املاک بورڈاور ایف آئی اے کا ناجائز قابضین کے خلاف مشترکہ آپریشن کروڑوں روپے مالیت کی کمرشل پراپرٹی واگزار روا لی گئی۔ متروکہ قف املاک بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلز کے مطابق دوران آپریشن کروڑوں…

پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں فیل ہو گئی ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ہم نیوز کے پروگرام میں کہا کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں فیل ہو گئی ہیں۔ سربراہ عوام پاکستان پارٹی کا کہنا تھا کہ ہماری سیاسی جماعت میں پارٹی کی رجسٹریشن کاعمل جاری ہے،ان کا کہنا…

ساہیوال ٹیچنگ اسپتال میں ڈاکٹرزکی ہڑتال جاری،مریضوں کو مشکلات کا سامنا

ساہیوال (نمائندہ خصوصی)ٹیچنگ اسپتال سانحہ میں وزیر اعلی کے احکامات پر ڈاکٹرز کی معطلی اور انکوائری کے خلاف ڈاکٹرز کی ہڑتال کو آج دسواں روز ہے او پی ڈی اور وارڈز میں کام مکمل طور پر بند ہے جس کی وجہ سے شہریوں اور دور دراز سے آئے مریضوں کو…