sui northern 1

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

sui northern 2

پنجاب حکومت نے ائیر کوالٹی بہتربنانےکیلئے ہنگامی اقدامات مزید سخت کردیے

وزارتِ دفاع نے صدرِ مملکت کی منظوری کے بعد یہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی بطور سربراہِ پاک فضائیہ مدتِ ملازمت میں دو سال کی توسیع کی گئی ہے۔

یہ توسیع 19 مارچ 2026 سے نافذ ہو گی۔

نوٹیفکیشن آئینِ پاکستان کی شق 243 اور ایئر فورس ایکٹ کی شق 10 بی کے کے تحت جاری کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.