پنجاب بھر میں پولیس کا مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 2500 سے زائد افراد زیرحراست

لاہور: پنجاب بھر میں پولیس کی جانب سے ایک مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جس کے دوران اب تک 2500 سے زائد افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ پیپلز پارٹی کے اہم رہنما انتقال کر گئے پولیس کے مطابق لاہور سے 251، گوجرانوالہ سے 135،…

پاکستان میں 2 کروڑ 70 لاکھ افراد تمباکو نوشی کے عادی، ہر سال 1.66 لاکھ اموات, مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) صدر پاکستان کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ“عالمی ادارہ صحت کی تازہ ترین عالمی تمباکو وبا رپورٹ ایک واضح اور فوری پیغام دیتی ہے، تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، اور اگر ہم نے تمباکو کی تشہیر، اشتہار، اور…

گلگت بلتستان کا امن ہم سب کی ضرورت ، قاضی نثار احمد پر حملہ قابل مذمت ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

گلگت (مصئب خالق) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے داریل تانگیر ایکسپریس وے کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ داریل تانگیر ایکسپریس وے سیاحت اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے انتہائی اہم منصوبہ ہے۔…

اسلام آباد ایئرپورٹ: جعلی کاغذات پر یورپ جانے کی کوشش کرنے والے دو مسافر گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی سفری دستاویزات کے ذریعے یورپ جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق یورپ روانہ ہونے والے دو مسافروں کو آف لوڈ کر کے گرفتار کر لیا…

بہت جلد آپ جان سکیں گے کہ ایک ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ کا تعلق کس ملک سے ہے

اگر آپ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) استعمال کرتے ہوئے یہ سوچتے ہیں کہ کسی مخصوص اکاؤنٹ کا تعلق کس ملک سے ہے، تو جلد ہی آپ کو یہ معلومات معلوم ہو سکے گی۔ ایلون مسک کی ملکیت والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس میں ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کی جا…

ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع کر دی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 16 دن کی توسیع کر دی۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب انکم ٹیکس گوشوارے 31 اکتوبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ پیٹرول کی قیمت میں کتنی بڑی کمی…

افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹوں کیلئے سیز فائر کا فیصلہ

اسلام آباد: افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان نے عارضی سیز فائر کا اعلان کر دیا۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق افغان طالبان انتظامیہ نے جنگ بندی کی درخواست کی تھی، جس پر پاکستان نے مثبت ردعمل دیتے ہوئے آج شام 6 بجے سے آئندہ 48 گھنٹوں کے لیے…

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد

انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان پر فرد جرم عائد کردی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 26 نومبر کے احتجاج پر تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت کے دوران علیمہ خان کی دائر درخواست پر…

عدالت نےضمنی الیکشن روک دیا، جانئے تفصیلات

پشاور ہائیکورٹ نے این اے ون چترال میں ضمنی الیکشن روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد نے ممبر قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کی نا اہلی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ ایڈیشنل ڈی جی…

لاہور ٹیسٹ،پاکستان نےجنوبی افریقہ کو شکست دیدی، تفصیلات جانئے

لاہور ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 277 رنز کے ہدف کے جواب میں مہمان ٹیم 183رنز بنا سکی۔ جنوبی افریقہ کی طرف سے ڈیوالڈ بریسوس…

پیٹرول کی قیمت میں کتنی بڑی کمی ہونیوالی ہے ؟ اہم خبر آ گئی

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 اکتوبر سے کمی کا امکان ہے۔ پیٹرولیم سیکٹر کے ذرائع کے مطابق 16 اکتوبر سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6.10 روپے تک کی کمی متوقع ہے۔ توقع ہے کہ اس اقدام سے مسلسل مہنگائی سے نبرد آزما صارفین کو…

پاک فوج نے اسپن بولدک میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملوں کو ناکام بنادیا، 20 طالبان ہلاک

پاک فوج نے اسپن بولدک میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملوں کو ناکام بناتے ہوئے 20 طالبان کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے بلوچستان کے علاقے اسپن بولدک…