پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ

کراچی: پاکستان کا پہلا ہائپراسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا۔ پاکستان کا پہلا ہائپراسپیکٹرل سیٹلائٹ، جسے ایچ ایس ون کہا جاتا ہے، چین سے خلا میں روانہ کیا گیا۔ سپارکو کے دفتر میں اس موقع پر سیٹلائٹ کے لانچ کے مناظر دکھائے گئے۔ جعلی…

پیپلزپارٹی کا حکومت کو ایک ماہ کا الٹی میٹم

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے وفاقی حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سے فوری استفادہ کیا جائے اور پارٹی کے تمام تحفظات دور کیے…

افغانستان سمیت جو بھی حملہ کرے گا اس کو بھرپور جواب ملے گا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ افغانستان سمیت جو بھی پاکستان پر حملہ کرے گا، اسے بھرپور جواب دیا جائے گا۔ پشاور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ کسی کے خلاف نہیں بلکہ آئین و قانون…

چین؛ صدر کے قریبی 2 اعلیٰ جنرلز سمیت 9 فوجی افسران کرپشن الزام میں برطرف

چین نے فوج میں بدعنوانی کے الزامات پر 9 اعلیٰ فوجی افسران کو عہدوں سے برطرف کر دیا، جن میں صدر شی جن پنگ کے قریبی سمجھے جانے والے دو سینیئر جنرلز بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطرف کیے گئے افسران میں چین کی طاقتور مرکزی…

نیلی آنکھوں والے بچے کی پیدائش کیلئے خاتون نے اپنی ہی آنکھیں تبدیل کروالیں

روس میں ایک خاتون نے نیلی آنکھوں والے بچے کی خواہش میں اپنی ہی آنکھوں کا رنگ تبدیل کروا لیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق خاتون کا یقین تھا کہ اگر وہ آپریشن کے ذریعے نیلی آنکھوں والی بن جائیں تو ان کے بچے کی آنکھیں بھی نیلی ہوں گی۔ عدالت سے پی…

جعلی خبروں اور غلط معلومات سے ہوشیار رہیں، آرمی چیف

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز، ملٹری، ہلالِ جرأت نے کہا ہے کہ میں قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ انشاء اللہ، ہم اس مقدس سرزمین کا ایک انچ بھی دشمن کے حوالے نہیں ہونے دیں گے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب…

عمران خان کی سابق ساس انتقال کر گئیں

لندن کی معروف سماجی شخصیت لیڈی اینابیل گولڈ اسمتھ 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں وہ اُس وقت شہرت کی بلندیوں پر پہنچیں جب ان کے شوہر نے مے فیئر میں قائم مشہور نائٹ کلب کا نام ان کے نام پر رکھا تھا 1960 کی دہائی کے Swinging London دور کی…

افغانستان نےتمام احسانات فراموش کرتے ہوئےکھلی جارحیت کی جس کا ہماری افواج نے بھرپور جواب دیا، شاہد…

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ گزشتہ دنوں افغانستان نے پاکستان کے تمام احسانات کو بھلا کر سرحدوں پر کھلی جارحیت کی، جس کا پاکستانی افواج نے بھرپور جواب دیا۔ ایکس پر جاری اپنے بیان میں…

بنگلادیش میں حکومت اور سیاسی جماعتوں کے درمیان معاہدہ طے؛ ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ جاری

بنگلا دیش میں عبوری حکومت اور بڑی سیاسی جماعتوں نے ایک تاریخی اصلاحاتی چارٹر پر دستخط کر دیے ہیں، تاہم سیاسی بحران تاحال برقرار ہے اور عوام سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش نیشنل پارٹی اور جماعت اسلامی…

سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کیخلاف 65 شکایات مسترد، ایک مؤخر اور ایک کو مزید کارروائی کیلئے منظورکرلیا

سپریم جوڈیشل کونسل کے حالیہ اجلاس میں ججز کے خلاف دائر 67 شکایات کا جائزہ لیا گیا، جن میں سے 65 شکایات کو متفقہ طور پر مسترد کر دیا گیا، ایک شکایت کو مؤخر جبکہ ایک شکایت کو اکثریتی فیصلے کے تحت مزید کارروائی کے لیے منظور کیا گیا۔ چیف…

کپاس کی پیداوار میں مزید کمی کا خدشہ

کراچی میں کپاس کی پیداوار کے حوالے سے تشویشناک صورتحال سامنے آئی ہے۔ اگرچہ مجموعی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، تاہم یکم سے 15 اکتوبر کے دوران پیداوار میں 30 فیصد کمی نے آنے والے دنوں میں مزید کمی کے خدشات بڑھا دیے ہیں۔ اس کمی کے…

ویمنز ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں اوورز کم کردیے گئے

کولمبو میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے انیسویں میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ بارش کے باعث روک دیا گیا۔ میچ کے آغاز میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بارش کے باعث کھیل رکنے تک…