پی ایس ایل، آئی پی ایل کو ٹکر دینے کیلئے تیار، کرکٹ شائقین کیلئے اہم خبر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایک بار پھر بھارتی پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو براہِ راست مقابلہ دینے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے اپریل اور مئی 2026 کی ونڈو فائنل کر دی ہے، جس میں اس بار…

قومی کرکٹر احسان اللہ نے عوام سے معافی مانگتے بڑا فیصلہ کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر احسان اللہ نے حالیہ دنوں منظرعام پر آنے والی ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے مداحوں اور عوام سے معذرت کی ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ وہ سوشل میڈیا کے استعمال سے مکمل کنارہ کشی اختیار کر رہے ہیں تاکہ…

خدارا اس 200 یونٹس کے جال کو ختم کریں اور عوام پر رحم کریں: نعمان اعجاز

ملک میں جاری مہنگی بجلی، طویل لوڈشیڈنگ اور یونٹس کے پیچیدہ نظام پر جہاں عوام سراپا احتجاج ہیں، وہیں اب نامور اداکار نعمان اعجاز نے بھی اپنی آواز بلند کر دی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں 200 یونٹ کے نظام کو شدید تنقید کا نشانہ…

اپوزیشن ارکان کیخلاف نااہلی ریفرنس، سینئر (ن) لیگی رہنما اسپیکر پنجاب اسمبلی سے ناخوش

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 ارکان کے خلاف نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیجنے پر مسلم لیگ (ن) کے بعض سینئر رہنما اسپیکر ملک محمد احمد خان کے طرز عمل سے ناخوش دکھائی دیتے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے ذرائع کے مطابق اسپیکر کی چیف الیکشن کمشنر…

پی ایس ایل 11 کا شیڈول فائنل، 8 ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا شیڈول فائنل کر لیا گیا ہے، جس کے تحت اس بار ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں میدان میں اتریں گی۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل مینجمنٹ اور فرنچائز مالکان کے درمیان ہونے والے حالیہ اجلاس میں متعدد اہم…

مودی سرکار کی سکھ رہنماؤں کو قتل کرنے کی مہم بے نقاب

نئی دہلی: بھارت میں برسرِ اقتدار مودی حکومت پر دنیا بھر میں سکھ کارکنوں کے خلاف منظم ریاستی کارروائیوں میں ملوث ہونے کے سنگین الزامات ایک بار پھر عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ معروف برطانوی جریدے دی گارڈین نے ایک تفصیلی رپورٹ میں…

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ، مقدمہ درج

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے کے اقدام کے خلاف اسلام آباد وائلڈ لائف نے قانونی کارروائی کے لیے درخواست متعلقہ تھانے میں جمع کروا دی۔ دوسری جانب مارگلہ کی پہاڑیوں پر ہرن کو ذبح کرنے کے معاملے پر اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں…

نیتن یاہو کا حماس کیساتھ جنگ بندی پر مذاکرات کیلیے وفد قطر بھیجنے کا اعلان

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ساتھ جنگ بندی کے حوالے سے ممکنہ مذاکرات کے لیے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک اعلیٰ سطحی وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کا اعلان نیتن یاہو کے دفتر سے جاری ایک…

نواز عمران ملاقات کب ہو گی، حکومت کی اعلی ترین سطح سے بیان آ گیا

لاہور ( نیوز ڈیسک) اسحاق ڈار س اپنے معمول کے مطابق لاہور میں داتا صاحب حاضری کے لئے گئے تو کسی صحافی نے ان سے بہت تیزی سے پھیلنے والی اس "ڈھمکیری" کے بارے میں سوال پوچھ لیا۔ اسحاْ ڈار نے کوئی لگی لپٹی رکھے بغیر کہا، " یہ ملاقات کسی کی…

مہنگے پیٹرول سے پائیں چھٹکارا،ایک چارج پر 90 کلو میٹرسفر کرنیوالی الیکٹرک بائیکس لانچ

پاکستان میں بڑھتی مہنگائی اور پٹرول کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافے کے باعث اب عوام سستے اور ماحول دوست سفری ذرائع کی طرف متوجہ ہو رہے ہیں۔ ایسے میں الیکٹرک وہیکلز بنانے والی معروف کمپنی جیگوار (Jaguar) نے اپنی الیکٹرک اسکوٹیز کی رینج میں…

ہنرمند اور غیر ہنرمند مزدوروں کے لیے خوشخبری، کم سے کم تنخواہ کتنی ہوگی؟

کراچی ( نیوز ڈیسک)سندھ میں مزدوروں کے لیے کم از کم اجرت کی نئی تجاویز جاری کر دی گئی ہیں ۔ سندھ منیمم ویج بورڈ نے ہنر مند اور غیر ہنر مند محنت کشوں کے لیے کم از کم تنخواہوں سے متعلق اہم تجاویز جاری کی ہیں، جن کے مطابق مختلف مہارت کے حامل…

سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ: محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مون سون کا فعال سسٹم موجود ہے، جس کے باعث آنے والے دنوں میں شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ تازہ موسمیاتی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے بڑے شہروں — جن میں اسلام آباد،…