ایران کے شمالی مغربی حصوں میں شدید زلزلے سے معتدد افراد زخمی ہوگئے
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ایران کے شمال مغربی حصوں میں منگل کے روز آنے والے زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی جس نے متاثرہ علاقوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقوں میں زخمیوں کی اطلاعات ملتے ہی ریسکیو اہلکار…