Gas Leakage Web ad 1

دہشتگردی کیخلاف جنگ خیرات سےنہیں وسائل سےلڑ رہے ہیں: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ن

۔  نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑنے کہاکہ پاک فوج،ضلعی انتظامیہ اورمقامی افراد نے مل کر پھنسے ہوئے بچوں کو ریسکیو کیا، سکول کے بچوں نے جس بہادری کا مظاہرہ کیا وہ قابل ستائش ہے،بٹگرام چیئرلفٹ آپریشن کی کامیابی پربڑی خوشی ہوئی۔ انہوں نے…

انتخابات میں تاخیرکا سب سے زیادہ نقصان مسلم لیگ(ن) کو پہنچے گا، نواز شریف اب بھی ملک کے مقبول ترین…

 انہوں نے کہاکہ 2017 کی  سازش کے کرداروں کو سامنے لایا جائے اور بتایا جائے کہ کیسے 2018 میں ایک مقبول جماعت کودیوار کے ساتھ لگایا گیا۔ انہوں نے کہاکہ اگرسازش کرنے والے کرداروں کو چھپایا گیا تو عوام کی سوچ کو کیسے صاف کیا جائے گا،2017…

 ہمارا کوئی سیاسی دوست اور سیاسی دشمن نہیں، تنقید اُن کا جمہوری حق ہے، ہم یہ حق اُن سے نہیں لے سکتے:…

 جڑانوالہ واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے میں عدم برداشت کا کلچر ایک دن میں نہ پیدا ہوا ہے نہ ختم ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے سے عدم برداشت کے کلچر کا خاتمہ ضروری ہے، نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو…

گرین شرٹس کو افغا نستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے

حارث رؤف کا سنسنی خیز اسپیل پاکستان کی جیت میں مددگار،؛ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر دو بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔گرین شرٹس کو افغا نستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان ٹیم…

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 2…

آئی ایس پی آر کے مطابق 22 اگست 2023 کو جنوبی وزیرستان کے علاقے اسمان منزہ میں سکیورٹی جوانوں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سکیورٹی فورسز نے موثر انداز سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 4 دہشت گرد مارے…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ 

مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کراچی کے ایک روزہ دورے کے دوران مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ وزیراعظم کراچی میں سیاسی قیادت سے ملاقات کریں گے اور بعد ازاں ملک کی کاروباری برادری سے بھی ملاقات کریں گے۔

 نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا

 ہسپتال کے ناقص انتظامات پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور ہسپتال کی حالت بہتر کرنے کیلئے 7 روز کی ڈیڈ لائن دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہولی فیملی اسپتال ایمرجنسی اور مختلف وارڈز کا دودہ کیا۔ محسن نقوی نے مریضوں سے علاج معالجے…

رینجرز کی کاروائی،منشیات اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ ناکام، 6 بھارتی گرفتار

رینجرز نے بھارت سے اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنادی، 6 بھارتی شہری گرفتار کرلیا۔بھارتی اسمگلرز/جرائم پیشہ افراد منشیات، ہتھیار اور ایمونیشن پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 29…

بٹگرام ،ہزاروں فٹ کی بلندی پر چیئر لفٹ میں پھنسے بچوں کو بچانے کیلئے ہیلی کاپٹر پہنچ گیا

 چیئرلفٹ کے ذریعے اپنے سکول جارہے تھے کہ لفٹ کی تین میں سے دو رسیاں ٹوٹنے سے چیئرلفٹ بلندی پر پھنس گئی۔ چیئرلفٹ میں پھنسے شخص گلفراز نے بتایا کہ 6 بچے اور 2 افراد صبح 6 بجے چیئرلفٹ میں سوار ہوئے تھے، 7 بجے چیئرلفٹ کی پہلی ایک رسی اور پھر…

نگران وفاقی وزیر تجارت کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں:گوہر اعجاز  

معروف صنعتکار اور فلاحی خدمت گار، گوہر اعجاز نے نگران وفاقی وزیر تجارت کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد انہیں وزارت میں کامرس ڈویژن اور صنعت کے اہم کاموں اور ذمہ داریوں کے بارے میں ایک جامع بریفنگ دی گئی۔  وزیر…

ملکی اور غیر ملکی سطح پر کئے گئے وعدوں کو پوراکریں گے.نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی پر کوئی سمجھوتانہیں کیاجائے گا، پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے، بیرونی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے پلیٹ فارم سے مقررہ مدت میں پاکستان کی ترقی کی بنیاد رکھنے…

جو خام ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کے 7 فیصد خسارے کے دعوؤں سے نمایاں طور پر زیادہ ہے

سابق پی ڈی ایم حکومت  مالی سال 23-2022 میں 7.7 فیصد کا بڑا مالیاتی خسارہ پیچھے چھوڑ کر گئی جو خام ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کے 7 فیصد خسارے کے دعوؤں سے نمایاں طور پر زیادہ ہے پی ٹی آئی کی حکومت کے آخری مالی سال (2022) میں بنیادی خسارہ جی ڈی…