روڈ یا عذاب
تحریر: یاسر کریم
نوے کی دہائی میں راولپنڈی سے گلگت جاتے ہوئے یا گلگت سے چترال کا سفر کرنے والے آپ میں سے بہت سے احباب نے راستے میں جگہ جگہ یہ تحریر ضروردیکھا ہوگا۔
پچھلے چند سالوں سے یہ الفاظ ہمارے ذہنوں سے نکل چکے تھے جب سے وفاقی حکومت…