sui northern 1

بھارتی ریسلر انتم پنگھل اور انکی ٹیم کو پیرس سے ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

پیرس (نیوزڈیسک)اولمپکس میں شریک بھارتی ریسلر انتم پنگھل اور ان کی ٹیم کو پیرس سے ڈی پورٹ ہونے کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انتم پنگھل کی بہن کو انتم کا ایکریڈیشن کارڈ استعمال کرنے پر سیکیورٹی نے پکڑ لیا۔ انتم نے اپنی بہن…

پیرس اولمپکس، مینز ڈسکس تھرو کا گولڈ میڈل جمیکا نے جیت لیا

پیرس(نیوزڈیسک)اولمپکس میں مینز ڈسکس تھرو کا گولڈ میڈل جمیکا نے جیت لیا۔ جمیکا کے روجے اسٹونا نے اولمپک ریکارڈ کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا ہے۔ مزیدپڑھیں:پیرس اولمپکس: سعودی خاتون تائیکوانڈو کھلاڑی کے ہاتھوں اسرائیلی حریف کو شکست…

پیرس اولمپکس: سعودی خاتون تائیکوانڈو کھلاڑی کے ہاتھوں اسرائیلی حریف کو شکست

پیرس (نیوزڈیسک)پیرس اولمپکس میں خواتین کے تائیکوانڈو مقابلے میں سعودی عرب کی ایتھلیٹ دنیا ابو طالب نے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ عرب میڈیا کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں بدھ کو ہونے والے ویمنز تائیکوانڈو انڈر 49 کلوگرام…

صدر اور وزیراعظم کا میجر طفیل محمد شہید کو 66 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت

اسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت اور وزیر اعظم نے میجر طفیل محمد شہید کو 66 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ قوم مادر وطن کے دفاع کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے…

اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)راولپنڈی اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کردیا۔  موسلادھار بارش کی وجہ سے کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح 21 فٹ اورگوالمنڈی کے مقام پر16 فٹ تک جا پہنچی۔ واسا نے پانی کی بلند…

کانگریس رہنماؤں پر پاکستان سے آم کا تحفہ لینے کا الزام

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے کانگریس کے رہنماؤں پر پاکستانی ہائی کمیشن سے آم کا تحفہ لینے کا الزام لگا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے رہنماؤں نے راہول گاندھی سمیت 7 پارلیمنٹ کے ارکان پر تنقید…

صدر نے وزیراعظم کو برطرف کردیا

تیونسیا(نیوزڈیسک)تیونسیاکے صدر نے وزیراعظم کو برطرف کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایوان صدر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ صدر قیس سعید نے وزیراعظم احمد ہاچانی کو عہدے سے ہٹادیا۔ ایوان صدر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ احمد ہاچانی کی جگہ سماجی…

زیارت میں کلاؤڈ برسٹ، ڈیم ٹوٹنے سے کئی علاقوں میں پانی داخل

زیارات(نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع زیارت میں مڑہ ڈیلے ایکشن ڈیم ٹوٹنے سے زندرہ سمیت کئی علاقوں میں پانی داخل ہو گیا۔ زیارت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان نے بتایا کہ زیارت میں کئی مقامات پر کلاوڈ برسٹ ہوا ہے۔…

یلتر ہائی وے کی تعمیر جلد مکمل کرنے کی ہدایت

سکردو(نمائندہ خصوصی)چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے 411 تا عبداللہ ہسپتال (یلتر ہائی وے) روڈ کا دورہ کیا، جہاں سڑک کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ایکسین مواصلات و تعمیرات نے پراجیکٹ کے حوالے سے بریفنگ دی۔ چیف سیکریٹری…

روڈ یا عذاب

تحریر: یاسر کریم نوے کی دہائی میں راولپنڈی سے گلگت جاتے ہوئے یا گلگت سے چترال کا سفر کرنے والے آپ میں سے بہت سے احباب نے راستے میں جگہ جگہ یہ تحریر ضروردیکھا ہوگا۔ پچھلے چند سالوں سے یہ الفاظ ہمارے ذہنوں سے نکل چکے تھے جب سے وفاقی حکومت…

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کا فائنل گروپ مرحلہ مکمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا فائنل گروپ مرحلہ آج جناح اسپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں مکمل ہو گیا۔ لیگیسی ایف سی نے ٹی ڈبلیو کے کو 3-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ ایمن، کائنات اور علینا نے ایک…

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ طویل قید کے بعد جیل سے رہا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کو عدالتی حکم پر طویل عرصے بعد گوجرانوالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ عالیہ حمزہ کی روبکار آج گوجرانوالہ جیل میں جمع کروائی گئی تھی، جس کے بعد انہیں رہا کیا گیا اور…