چیمپئنز ٹورنامنٹس کیلئے مینٹورز کی تلاش شروع
					لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹورنامنٹس کے لیے مینٹورز کی تلاش شروع کر دی۔
پی سی بی نے مینٹورز کی تلاش کے لیے ویب سائٹ پر اشتہار جاری کر دیا۔
پی سی بی نے چیمپئنز ٹورنامنٹس کو پہلی مرتبہ ڈومیسٹک سیزن میں شامل کیا…