حکومتی بیانیہ کے برعکس عوامی ایکشن کمیٹی کا بڑا اعلان
حکومتی بیانیہ کے برعکس عوامی ایکشن کمیٹی کا بڑا اعلان
حکومتی بیانیے کے برعکس عوامی ایکشن کمیٹی نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے پاس معاہدے پر عملدرآمد کے لیے صرف بارہ دن باقی رہ گئے ہیں، جبکہ وزیراعظم محض زبانی جمع خرچ سے یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ تمام معاملات حل ہو چکے ہیں۔
پی آئی اے کی نیلامی کل ہوگی، تین بولی دہندگان میدان میں
عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما شوکت نواز میر نے سخت ردعمل دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ اگر کابینہ اجلاس میں معاہدے کی منظوری دی جا چکی ہے تو پھر اس کے باضابطہ منٹس جاری کیوں نہیں کیے گئے۔