یومِ دفاع پر مزارِ قائد پر پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے
کراچی : یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر پاکستان ایئر فورس اکیڈمی اصغر خان کے 73 کیڈٹس، جن میں 7 خواتین…