عدالتی اصلاحات پر جائزہ اجلاس، چیف جسٹس پاکستان نے بہتر کیس مینجمنٹ کو سراہا
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت عدالتی اصلاحات پر پیش رفت کا دسواں جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ریفارم ایکشن پلان کے تحت ماہانہ کارکردگی، عدالتی عمل کو جدید بنانے اور ادارہ جاتی کارکردگی بڑھانے کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا…