*پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہوگیا۔*

پٹرول 1 روپیہ فی لیٹر سستا، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
پٹرول کی نئی قیمت 322 روپے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔
ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ ڈیزل کی نئی قیمت 357 روپے فی لیٹر ہوگئی۔
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 23 نومبر تک ہوگا۔



