Gas Leakage Web ad 1

ٹک ٹاکر پتلو کی گرفتاری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں سماعت آج ہوگی

0

*ٹک ٹاکر عنصر محمود عرف پتلو کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں آج سماعت ہوگی۔*

Gas Leakage Web ad 2

عدالت نے پولیس سے پتلو کے خلاف درج مقدمے کا مکمل ریکارڈ طلب کر رکھا ہے، جبکہ متعلقہ ڈی ایس پی کو بھی مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

کیس کی سماعت جسٹس علی ضیا باجوہ کریں گے، جبکہ عدالت عنصر محمود عرف پتلو اور ان کے بھائی محمد کاشف کی جانب سے دائر درخواست پر کارروائی کرے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.