حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
زیادہ فائدے حاصل کرنے کےلیے کون سا ڈرائی فروٹ کب کھانا زیادہ فائدہ مند؟
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول کی نئی قیمت 330 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت 360 روپے فی لیٹر برقرار رہے گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق 14 نومبر کے لیے ہوگا۔



