Gas Leakage Web ad 1

تکنیکی و آپریشنل وجوہات کے باعث8 پروازیں منسوخ

0

تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث 8 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔

 

Gas Leakage Web ad 2

منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 761، کراچی سے دبئی جانے والی ایئر بلیو کی پرواز پی اے 110 اور کراچی سے بغداد جانے والی ایئر پلن کی پرواز آئی ایف 332 شامل ہیں۔

 

کراچی سے دبئی جانے والی ایمیریٹس کی پرواز ای کے 609، کراچی سے اسلام آباد جانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 143 اور کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 306، 304 بھی منسوخ ہونے والی پروازوں میں شامل ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.