Gas Leakage Web ad 1

قیمت میں کمی ، آج ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت کیا ؟

0

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے، پیٹرول 5 روپے 45 پیسے سستا ہوکر 369 روپے 6 پیسے فی لیٹر ہوگیا ہے

 

Gas Leakage Web ad 2

جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 68 پیسے اضافے کے بعد نئی قیمت 391 روپے 52 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق 4 نومبر سے ہوگا جس کا نوٹیفکیشن اوگرا نے جاری کردیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.