Gas Leakage Web ad 1

ڈی آئی خان میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں اور ڈبل سواری پر پابندی

0

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری، اسلحے کی نمائش اور سڑکوں پر خیمے لگانے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت کیساتھ چلنے کی ہر ممکن کوشش کی، مجبوراً گورنر راج کا فیصلہ کیا: وزیراعظم
ڈپٹی کمشنر کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 13 اکتوبر سے 11 نومبر تک جاری رہے گا۔ ان پابندیوں کا مقصد ضلع میں امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 188 کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.