امریکی صدر Donald Trump نے ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف کی ہے۔
امریکی صدر نے وزیراعظم Shehbaz Sharif اور فیلڈ مارشل Asim Munir کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قیادت کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم کو روک دیا گیا۔
ایران جنگ میں ثالثی، امریکی ایوانِ نمائندگان میں پاکستان کی امن کوششوں کی ستائش کی قرارداد پیش
اس سے قبل بھی امریکی صدر متعدد مواقع پر ایران جنگ کے معاملے پر پاکستان کی قیادت کو سراہتے رہے ہیں۔ انہوں نے پاکستان کی اپیل پر جنگ بندی میں توسیع کی تھی اور ایران پر حملوں کو بھی مؤخر کیا تھا۔