Gas Leakage Web ad 1

اسلام آباد یونائیٹڈ کی پریکٹس کے دوران حادثہ، سر پر گیند لگنے سے پلیئر شدید زخمی

0

Karachi میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی پریکٹس کے دوران ایک حادثہ پیش آیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق نیٹ پریکٹس کے دوران بولنگ کرتے ہوئے ایک کھلاڑی کے سر پر گیند لگی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کی ویڈیو لنک حاضری کیوں نہیں ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی

گیند لگنے کے بعد کھلاڑی بے ہوش ہو گیا، جس پر اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حادثے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے کیمپ میں اداسی کی فضا چھا گئی جبکہ پریکٹس سیشن بھی روک دیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.