Gas Leakage Web ad 1

بہاولپور میں 24گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 3 بچے دم توڑ گئے

0

بہاولپور کے بہاول وکٹوریہ اسپتال میں 24گھنٹوں کے دوران نمونیا انفیکشن سے مزید 3 بچے دم توڑ گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

ایم ایس بہاول وکٹوریہ اسپتال ڈاکٹر عامر بخاری کے مطابق رواں سال نمونیا انفیکشن سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 37 ہو گئی ہے۔

ڈاکٹر عامر بخاری نے بتایا کہ ایمرجنسی وارڈ اور بچہ وارڈ میں نمونیا سے متاثرہ بچوں کی تعداد 34 ہو گئی ہے۔

 

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.