Gas Leakage Web ad 1

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: یو اے ای سے انخلا کیلئے ریاض نیا ٹرانزٹ حب بن گیا

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: یو اے ای سے انخلا کیلئے ریاض نیا ٹرانزٹ حب بن گیا

0

متحدہ عرب امارات سے انخلا کے لیے ریاض نیا ٹرانزٹ حب بن گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

امریکی اخبار کے مطابق دبئی اور ابوظبی سے امیر خاندان اور عالمی ایگزیکٹوز ریاض منتقل ہو رہے ہیں۔

بھارت چینل ہیک کرلیا گیا،’پاکستان ہمیشہ زندہ باد’ کے نعرے آویزاں

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امیر افراد دبئی سے ریاض پہنچنے کے لیے ہزاروں ڈالر ادا کرنے کو تیار ہیں۔

ریاض سے یورپ جانے والے نجی طیارے کا کرایہ 3 لاکھ 50 ہزار ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔

اخبار کے مطابق عمان کا راستہ بند ہونے کے بعد ریاض کو واحد محفوظ آپشن قرار دیا جا رہا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.