برطانیہ میں رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی سپر مارکیٹس نے مسلم کمیونٹی کے لیے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق رمضان کی آمد پر 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت آدھی کر دی گئی ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کی نمیبیا کیخلاف جیت، سپر 8 کی لائن اپ مکمل،12 ٹیموں کا سفر ختم
اس کے علاوہ ساڑھے 12 پاؤنڈ والا آٹے کا تھیلا 6 پاؤنڈ 25 پینس میں دستیاب ہے۔
دوسری جانب 10 کلو چاول کے تھیلے پر 5 پاؤنڈ جبکہ 5 کلو چاول پر 3 پاؤنڈ کی بچت دی جا رہی ہے۔