Gas Leakage Web ad 1

فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی رمضان میں کرنے کا فیصلہ

فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی رمضان میں کرنے کا فیصلہ

0

**پاکستان میں فائیو جی لانچ کے لیے بڑی پیشرفت: اسپیکٹرم نیلامی رمضان میں ہونے کا فیصلہ**

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کے تعارف کے لیے ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں وفاقی حکومت نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی رمضان کے دوران کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چاند پر رہائش کیلئے بُکنگ شروع، پیشگی ادائیگی کی رقم کا بھی اعلان

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے بتایا کہ کوشش کی جا رہی ہے کہ فروری کے آخر تک فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی مکمل کر لی جائے۔ انہوں نے کہا کہ نیلامی کے بعد تھری جی اور فور جی سروسز کی کارکردگی میں بھی بہتری آئے گی۔

وزیر نے بتایا کہ نیلامی کے چھ ماہ کے اندر بڑے شہروں میں فائیو جی سروسز لانچ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ کوالٹی آف سروس اور رول آؤٹ کی شرائط پر مشاورت کر رہی ہے۔

اس فیصلے سے ملک میں ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے میں ایک نئے دور کا آغاز متوقع ہے، جس سے نہ صرف انٹرنیٹ کی رفتار میں اضافہ ہوگا بلکہ مختلف شعبوں میں جدت اور ڈیجیٹل تبدیلیوں کو بھی تقویت ملے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.