sui northern 1

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 50 بیسز پوائنٹس کم

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 50 بیسز پوائنٹس کم

0
Social Wallet protection 2

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کی کمی کر دی، جس کے بعد نئی شرح سود 10.50 فیصد ہو گئی۔

sui northern 2

وفاقی حکومت کے پہلے 20 ماہ کے قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں

معاشی تجزیہ کاروں کی توقع تھی کہ شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھی جائے گی، لیکن مانیٹری پالیسی کمیٹی نے غیر متوقع طور پر کمی کا فیصلہ کیا۔ یاد رہے کہ اسٹیٹ بینک نے آخری بار مئی 2025 میں شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس کی کمی کی تھی اور اس کے بعد شرح سود لگاتار 11 فیصد پر برقرار رہی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.