sui northern 1

پی ایس ایل 9: نسیم شاہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں ایڈیشن کےلیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹریڈ فائنل ہوگئی۔

sui northern 2

اس ٹریڈ کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اب اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل ہوگئے۔

نسیم شاہ کے آنے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر اور اسپنر ابرار احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے پہلے راؤنڈ کی پلاٹینم پک بھی مل گئی۔

اسی طرح اسلام آباد یونائیٹڈ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے تیسرے راؤنڈ کی پلاٹینم پک ملی۔

مزید پڑھیں: بابراعظم بطورکرکٹرملک کا نام روشن کررہے ہیں،ذکا اشرف

Leave A Reply

Your email address will not be published.