Gas Leakage Web ad 1

ڈالرسستا ہوگیا،کتنا ؟نئی قیمت جانیں

0

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 4پیسے سستا ہوگیا ، انٹر بینک میں ڈالر 278.27 روپے سے کم ہوکر 278.23 روپے پر بند ہوا .

Gas Leakage Web ad 2

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 4 پیسے کمی سے 279.19 روپے کا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 12 پیسے اضافے سے 292.50 روپے، برطانوی پاؤنڈ 54 پیسے مہنگا ہوکر 353.90 روپے کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 76 روپے، سعودی ریال سے74.25 روپے پر برقرار رہا ۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.