Gas Leakage Web ad 1

چلاس بس حادثے میں شہید جوان فوجی اعزازکیساتھ سپردخاک

0

چلاس(نمائندہ خصوصی)چلاس بس حادثے میں شہید جوان  کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں میں سپردخاک کردیاگیا۔

Gas Leakage Web ad 2

شہید اہلکارسجاد کی نمازجنازہ چشتیاں کے قدیم قبرستان میں اداکی گئی ۔شہید کو پاک فوج کے دستے نے سلامی پیش کی۔نماز جنازہ میں اہلیان علاقہ سمیت پاک فوج کے اعلی افسران نے  شرکت کی ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز چلاس میں بس کھلائی میں گرنے سے 20مسافر جاں بحق اور 21زخمی ہو گئے تھے ۔

شہید کی والدہ کاکنا تھاکہ  میرے بیٹے نے جام شہادت نوش فرمایا ہمیں ان کی شہادت پہ ہمیشہ ناز رہے گا ۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.