Gas Leakage Web ad 1

پاکستان واپس آنا ایک تاریخی موقع ہے ،فل سالٹ

0

نگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر فل سالٹ نے کہا ہے کہ پچھلے تین سالوں میں پاکستان آ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے، یہ ایک تاریخی دورہ ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اپلوڈ ہونے والی ویڈیو میں فِل سالٹ نے کہا ہے کہ ’پاکستان واپس آنا ایک تاریخی موقع ہے، یہاں کرکٹ بہت مختلف ہے، یہاں کی پچز پر کھیلنے کے لیے آپ کو بہت جلدی سیکھنا ہو گا۔‘

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.